آزاد جموں و کشمیر کلچرل اکیڈمی اور کشمیر انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز (کے آئی آئی آر) کے اشتراک سے موسمیاتی تبدیلی کے آزاد جموں و کشمیر کی تہذیب، ثقافت اور لسانی شناخت پر اثرات کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں ماہرین، علمی و ادبی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ pid_admin October 13, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ مظفرآباد شہر کو دارلحکومت کے شایان شان بنایا جائیگا، تمام حلقوں میں بلا تخصیص تعمیر و ترقی ہو گی، بھمبر سے تاؤبٹ تک ترقیاتی کام زمین پر نظر آئیں گے، حکومتی اقدامات کے ثمرات عوام کی دہلیز تک پہنچیں گے۔ pid_admin October 13, 2026
آزادجموں و کشمیر کے صدر ڈاکٹر محمد نجیب خان نے کوئٹہ کے قریب پاک فوج کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ pid_admin October 13, 2026
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر افتخار گیلانی کی زیر صدارت پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (پی ڈی او) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 19واں اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin October 12, 2026
اکتوبر 2005 کے ہولناک زلزلے کو 21 برس مکمل ہونے پر شہدائے زلزلہ کی یاد میں اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام یونیورسٹی کالج گراؤنڈ مظفرآباد میں مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin October 9, 2026
ممبر قانون ساز اسمبلی و سابق وزیر حکومت پیر محمد مظہر سعید شاہ نے 8 اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزلے کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن آزاد کشمیر اور پاکستان کی تاریخ کا ایک ایسا المناک باب ہے جس کے زخم آج بھی ہمارے دلوں میں تازہ ہیں۔ pid_admin October 9, 2026
وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی سے ممبر کشمیر کونسل چوہدری محمد سعید کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) میرپور کے ایک بڑے وفد نے جموں وکشمیر ہاوس میں ملاقات کی۔ pid_admin October 9, 2026
ڈپٹی کمشنر میرپور عمران عباس نقوی کی ہدایت پر 8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ شہداء کی یاد اور قومی یومِ آگاہی برائے آفات کے موقع پر میرپور میں خصوصی پروگرامز کے انعقاد کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ pid_admin October 9, 2026
وزیر سیاحت آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر عبدالرحمن آرائیں اور سیکرٹری سیاحت انصر یعقوب کی ہدایات کی روشنی میں ڈائریکٹر جنرل سیاحت راجہ شاہد حسین نے وادی نیلم کے دورے کے دوران کیل ٹورسٹ موٹل سمیت گریس کے مختلف اہم سیاحتی مقامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ pid_admin October 9, 2026
صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان نے فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کے کامیاب تجربے پر پوری قوم، صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم محمد شہباز شریف، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، مسلح افواج، سائنسدانوں، انجینئرز اور میزائل پروگرام سے وابستہ تمام ماہرین کو دلی مبارکباد پیش کی ہے. pid_admin October 9, 2026
صدر آزادجموں و کشمیرڈاکٹر محمد نجیب خان نے یوم شہدائے زلزلہ کی اکیسویں برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 8اکتوبر ہماری تاریخ کا وہ دن ہے، جو ہمیں اپنے پیاروں کی جدائی کا دکھ بھی دیتا ہے اور ہمارے عزم و حوصلے کی یاد بھی دلاتا ہے۔8 pid_admin October 9, 2026
سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی محمد راشد حنیف کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن کی ویلفیئر کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا pid_admin October 7, 2026