News & Updates

Take a break and read all about it

مجسٹریٹ پرائس کنٹرول مظفرآباد راجہ کاشف لطیف خان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اوزان و پیمائش قیصر رشید، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پرائس کنٹرول ہمایوں احسن، انسپکٹر پرائس کنٹرول مظفرآباد راجہ شہریار طاہر نے ہمراہ موبائل یونٹ گیلانی چوک سے دومیل سبزی، فروٹ، بیکرز، ریسٹورینٹ و ہوٹلز میں اوزان و پیمائش اور گراں فروشی کے خلاف کاروائی عمل میں لائی۔

آزادجموں و کشمیر کے صدر ڈاکٹر محمد نجیب خان سے سابق صدر و وزیراعظم سردار محمد یعقوب خان، سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان، سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان، صدر مسلم لیگ (ن) آزادجموں و کشمیر شاہ غلام قادر، صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزادجموں و کشمیر چوہدری محمد یاسین اور سابق امیر جماعت اسلامی آزادجموں و کشمیر عبدالرشید ترابی نے ملاقات کی۔

وزیر صنعت وتجارت،معدنی وسائل و لیبر چوہدری عبدالرحمن اور چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا آزاد کشمیر مرزا ارشد جرال نے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی (GCT) نیو سٹی میرپور کا دورہ کیا۔اس موقع پر پرنسپل/ڈسٹرکٹ کنٹرولنگ آفیسر میرپور انجینئر وقاص عزیز نے وزیر صنعت و تجارت اور چیف آپریٹنگ آفیسر کا استقبال کیا