وادی نیلم میں سیاحت کے شعبے کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کے لیےڈائریکٹر جنرل سیاحت آزاد کشمیر راجہ شاہد حسین وزیر اعظم آزاد کشمیر کے 100 روزہ اصلاحاتی پروگرام میں مجوزہ منصوبوں کا جائزہ لینے نیلم پہنچ گئے۔ pid_admin October 7, 2026
سیکرٹری سیرا رفاقت حسین خان نے آٹھ اکتوبر 2005ء کی اکیسویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے حکومت آزاد کشمیر کی درخواست پر جون 2026ء میں تعمیرنو کے ادارہ (سیرا) کو ایک ارب روپے فراہم کیے pid_admin October 7, 2026
ڈپٹی کمشنر مظفرآباد عاصم خالد اعوان کی زیر صدارت 8 اکتوبر یومِ شہداء زلزلہ کی مناسبت سے تقریبات کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ pid_admin October 6, 2026
وزیر اعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ وکلاء کا معاشرے میں قانون کے احترام اور شہریوں میں اپنے بنیادی و قانونی حقوق کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے میں اہم کردار ہے۔ pid_admin October 6, 2026
سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں گرمائی تعطیلات کے اختتام پر نئے عدالتی سال 2026-27 کا آغازہوا اور مقدمات کی باقاعدہ سماعت شروع کر دی گئی۔ pid_admin October 6, 2026
آزاد جموں و کشمیر کے صدر ڈاکٹر محمد نجیب خان سے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر افتخار گیلانی اور اسپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق نے ملاقات کی۔ pid_admin October 5, 2026
کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے pid_admin October 5, 2026
افتخار گیلانی نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کوٹلی کا دورہ کیا اور نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ pid_admin October 5, 2026
صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان نے صدر ریاست منتخب ہونے کے بعد ضلع سدھنوتی کا پہلا دورہ کیا۔ آزاد پتن سے پلندری تک ہزاروں افراد نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ pid_admin October 5, 2026
آزاد جموں و کشمیر کے صدر ڈاکٹر محمد نجیب خان کے پلندری کے پہلے دورے پر روانگی کے دوران کہوٹہ پہنچنے پر راجہ فیاض کی قیادت میں عوام کی جانب سے ان کا شاندار اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔ pid_admin October 5, 2026
صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان سے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر و پاکستان کے کنوینر غلام محمد صفی کی قیادت میں حریت رہنماؤں کے وفد نے ملاقات کی۔ pid_admin October 5, 2026
سیکریٹری اطلاعات وآئی ٹی محمد راشد حنیف سے سینٹرل یونین آف جرنلسٹس کے وفد نے ملاقات کی۔ pid_admin October 5, 2026