آزادکشمیر کی وزیر سمال انڈسٹریز کارپوریشن وٹریڈ اینڈ ٹریولنگ اتھارٹی پروفیسر تقدیس گیلانی کی زیر صدارت کشمیری ہینڈی کرافٹس سے منسلک دستکاران کو درپیش مسائل اور ان کے حل کیلئے ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلا س میں منیجنگ ڈائریکٹر ذیشان عارف کے علاوہ محکمہ سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے دیگر آفیسران اور مختلف مرد و خواتین دستکاروں نے شرکت کی pid_admin February 29, 2024
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ 27 فروری یوم فتح ہے ۔آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کے پانچ سال مکمل ہونے پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ 27 فروری پاک فوج کے پروفیشنل ازم کی معراج کا دن ہے pid_admin February 29, 2024
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ 27 فروری یوم فتح ہے ۔آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کے پانچ سال مکمل ہونے پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ 27 فروری پاک فوج کے پروفیشنل ازم کی معراج کا دن ہے ، آج کے دن پاک فوج نے بھارت کی علاقائی برتری کا غرور خاک میں ملا دیا انہوں نے کہا کہ ہر بحران میں پاک فوج اپنی قوم کی توقعات پر پورا اتری ہے pid_admin February 28, 2024
محکمہ برقیات کی جانب جاری ہونے والے شیڈول کے مطابق 02مارچ2024بروز ہفتہ کو برار کوٹ فیڈر میں تبدیلی کی وجہ سے مظفرآباد شہر کے مختلف علاقوں میں صبح09:00بجے سے شام05:00بجے تک بجلی بند رہے گی pid_admin February 27, 2024
صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل یورپ کے صدر زاہد اقبال ہاشمی کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ pid_admin February 27, 2024
سٹیٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے آزادکشمیر میں 25 فروری کی رات سے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں کو پیشگی انتظامات کی ہدایت کر دی ۔ ڈائریکٹر جنرل سٹیٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی راجہ طاہر ممتاز خان نے کہا ہے کہ موسمی صورتحال کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹیز ، ریسکیو 1122 pid_admin February 26, 2024
سانحہ کنن پوش پورہ کے موقع پر انٹرنیشنل فورم فار جسٹس ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام سیمینار اور احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیاا pid_admin February 26, 2024
صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ممبر قانون ساز اسمبلی و چیئرمین معائنہ عملدرآمد کمیشن پیر محمد مظہر سعید شاہ کے بڑے بھائی محمد اکبر شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ pid_admin February 26, 2024
صدر آزاد جموں وکشمیرو چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیز بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی کا 53واں سینڈیکیٹ اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا pid_admin February 22, 2024
آزادکشمیر کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات) محترمہ مدحت شہزاد کی زیر صدارت آزاد کشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا مالی سال 24-2023 کا پانچواں اجلاس کشمیر پلان ہاؤس مظفر آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پلاننگ کمیشن اور محکمہ مالیات کے سینئر آفیسران کے علاوہ متعلقہ محکمہ جات کے سیکرٹری صاحبان اور محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے آفیسران نے شرکت کی۔ pid_admin February 22, 2024
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انورالحق نے صبح 5 بجے بغیر پروٹوکول امبور ایمز ہسپتال کا اچانک دورہ کیا.وزیراعظم نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور ہسپتال میں مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولیات کا جائزہ لیا pid_admin February 22, 2024
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے بھارتی وزیراعظم نریندرہ مودی کے دورہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی شدید مذمت کرتے ہوے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 اور 35A کے خاتمہ کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت اور بھارتی ریاستی اداروں کی بدترین فسطائیت جاری ہے ۔ بھارتی حکومت اور ادارے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد ترقیاتی پروجیکٹس اور جعلی عوامی اجتماعات کے جھوٹے پروپیگنڈے سے دنیا کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کررہے pid_admin February 22, 2024