صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ممبر قانون ساز اسمبلی و چیئرمین معائنہ عملدرآمد کمیشن پیر محمد مظہر سعید شاہ کے بڑے بھائی محمد اکبر شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ممبر قانون ساز اسمبلی و چیئرمین معائنہ عملدرآمد کمیشن پیر محمد مظہر سعید شاہ کے بڑے بھائی محمد اکبر شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم محمد اکبر شاہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔

٭٭٭٭٭

نیوز:02

اسلام آباد( )22 فروری 2024ء

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے چیف ایڈیٹر روزنامہ جموں وکشمیر عامر محبوب کی نانی کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام اور درجات میں بلندی عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔

Share This Post

More To Explore