محکمہ برقیات کی جانب جاری ہونے والے شیڈول کے مطابق 02مارچ2024بروز ہفتہ کو برار کوٹ فیڈر میں تبدیلی کی وجہ سے مظفرآباد شہر کے مختلف علاقوں میں صبح09:00بجے سے شام05:00بجے تک بجلی بند رہے گی

مظفرآباد(پی آئی ڈی)26فروری2024

محکمہ برقیات کی جانب جاری ہونے والے شیڈول کے مطابق 02مارچ2024بروز ہفتہ کو برار کوٹ فیڈر میں تبدیلی کی وجہ سے مظفرآباد شہر کے مختلف علاقوں میں صبح09:00بجے سے شام05:00بجے تک بجلی بند رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق بیلہ نورشاہ، ڈھیریاں سیداں، ماکڑی، طارق آباد، رنجاٹہ، میرا تنولیاں، دومیل، نڑول، جلال آباد، زیروپوائنٹ، سیکرٹریٹ، ساتھرا، سنگڑی میرا، بنک روڈ، مین بازار، کچہری روڈ، محلہ شاہ سلطان، بابومحلہ، تانگہ اسٹیند، گوجرہ، لوہار گلی، درہ بٹنگی،پترینڈ،ریٹر، شوڑاں، برار کوٹ، چہلہ بانڈی، دھنی مائی صاحبہ میں مورخہ 02مارچ2024بروز ہفتہ صبح09بجے سے شام05بجے تک بجلی بند رہے گی۔

Share This Post

More To Explore