سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی و محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام یونیسیف کے تعاون سے 2 روزہ ٹریننگ Capacity Building of Govt. Counterparts on EIE/DRR/School Safety کا انعقاد کیا گیا افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری ایجوکیشن ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن رزاق احمد ندیم نے ٹریننگ کی افادیت اور اس کو pro-active approach قرار دیتے ہوئے تمام شرکاء کو ہدایت کی کہ جس حد تک ممکن ہو یہاں سے سیکھ کر جائیں pid_admin February 22, 2024
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے آج منگل کے روز صبح ساڑھے 08 بجے سول سیکرٹریٹ کا سرپرائز وزٹ کیا اور سیکرٹریٹ کے دفاتر میں جملہ سیکرٹری صاحبان اور سیکرٹریٹ عملہ کی بائیومیٹرک حاضری چیک کی۔ pid_admin February 22, 2024
وزیر سپورٹس یوتھ و کلچر عاصم شریف بٹ کی گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے تفصیلی ملاقات۔دوران ملاقات وزیر حکومت نے پاکستان میں آباد مہاجرین کے مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیر حکومت نے کہا کہ مہاجرین مقیم پاکستان نے قیام پاکستان کے وقت بے پناہ قربانیاں دیں اپنے گھر بار چھوڑ کر مملکت خدا داد پاکستان میں آکرآباد ہوے تاہم پچہتر سال گزرنے کے باوجود مہاجرین کو ان کے حقوق نہیں ملے آج بھی پاکستان کے مختلف شہروں میں کئی کنبے ایک کمرے میں رہائش پذیر ہیں۔ مہاجرین مقیم پاکستان کے بچوں کے لیے سپیشل سکالر شپ پروگرام جاری کیا جائے pid_admin February 21, 2024
صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔اس موقع پر صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ آزادکشمیر میں عوام کو احتساب بیورو سے بڑی توقعات وابستہ ہیں pid_admin February 21, 2024
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیرچوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ریاست کے عوام کی حقیقی معنوں میں خدمت میرا نصب العین ہے”یونیورسٹی آف بھمبر”خطہ آزادکشمیرکی ایک مثالی جامعہ ہو گی جس میں نہ صرف آزادکشمیر بلکہ پنجاب سمیت پورے پاکستان سے طلباء داخلہ حاصل کرنے کی تمنا کریں گے،بیرون ممالک میں یونیورسٹیز میں ہونے والی ریسرچ آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے میں مدد گار pid_admin February 21, 2024
محکمہ زکوۃ آزادکشمیر نے مختلف اضلاع میں مزید 866 مقامی زکوۃ و عشر کمیٹیاں قائم کر دیں۔مقامی کمیٹیوں کو مقامی سطح پر جمع کی گئی pid_admin February 21, 2024
صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ناروے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے کیونکہ ناروے کا انسانی حقوق پر ایک بہترین ٹریک ریکارڈ ہے اور ناروے کے پاکستان اور بھارت دونوں سے یکساں اور دوستانہ تعلقات بھی ہیں pid_admin February 21, 2024
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے ہجیرہ میں ٹویوٹا ہائی ایس کے حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے pid_admin February 21, 2024
چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ممتاز قانون دان سید نعیم بخاری کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی pid_admin January 8, 2024
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے دیرینہ ساتھی خرم پاشا کی اچانک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا ہے pid_admin January 1, 2024
An extraordinary meeting of the Inter-Ministerial Committee was held today. pid_admin January 1, 2024