آزاد کشمیر کے غریب مفلوک الحال نادار مستحقین زکوۃ کو جدید نظام کے تحت ایس پیسہ کے ذریعے ادائیگی کے لیے محکمہ عشر و زکوۃ اور ایس سی او (sco)کے درمیان معاہدہ طے پا گیا. سیکٹر ہیڈ کوارٹر مظفراباد میں منعقد ہونے والی ایک پر وقار تقریب میں سیکٹر کمانڈر ایس سی او آزاد کشمیر کرنل محمد رشید خان چیف ایڈمنسٹر عشر و زکوۃ چوہدری عبدالرزاق اور دیگر نے شرکت کی pid_admin April 17, 2024
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے خبریں گروپ کے بانی ضیاء شاہد کی تیسری برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے pid_admin April 16, 2024
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے سابق چیئرمین بلدیہ بھمبر مرزا محمد اجمل جرال کے صاحبزادے مرزا احمد اجمل جرال کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی pid_admin April 16, 2024
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے برطانوی حکومت کی طرف سے تعینات کیے جانے والے پہلے کشمیری نژاد جج بیرسٹر اظہر اقبال کو ٹیلی فون پر مبارکباد دی۔ بیرسٹر اظہر اقبال کا تعلق فیض پور شریف ضلع میرپور آزادجموں و کشمیر سے ہے۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ یہ بات ہمارے لئے باعث فخر ہے pid_admin April 4, 2024
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے سابق صدر و وزیر اعظم آزادکشمیر سردار سکندر حیات خان مرحوم کے بھتیجے اور سابق وزیر سردار فاروق سکندر کے چچازاد بھائی انجینئر سردار معظم سرفراز کی وفات پر جملہ خاندان سےتعزیت کا اظہار کیا ہے. وزیراعظم آزاد کشمیر نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے. pid_admin April 1, 2024
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے شانگلہ میں چینی اہلکاروں پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شانگلہ میں دہشتگرد کارروائی کا مقصد مملکت خداداد پاکستان اور چین کے درمیان تاریخی اور اٹوٹ رشتے میں دراڑ ڈالنے کی مذموم کوشش ہے جسے افواج پاکستان اور پاکستانی قوم ہر سطح پر ناکام بنائیں گے۔افواج پاکستان دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے کمربستہ ہے۔ pid_admin March 29, 2024
وزیرا عظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیرچوہدری انوار الحق نے کہا کہ سابق صدرمیر واعظ کشمیر مولانا محمد یوسف شاہ اور ان کے خاندان کی جدوجہد ازادی میں خدمات گرانقدر ہیں۔ میرواعظ مولانا یوسف شاہ کے خاندان نے کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کے ساتھ ساتھ میرواعظ منزل کو ہمیشہ اسلام کی تعلیم و تبلیغ کا مرکز بنائے رکھا۔وہ کشمیری عوام کے سچے خواہاں تھے pid_admin March 27, 2024
صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میر واعظ کشمیر کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ کشمیریوں کی جدوجہد اپنے جائز موقف کیلئے ہے۔ بھارت کو سنجیدگی کا pid_admin March 27, 2024
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت آزادکشمیر میں سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری کا ہے اور اس کے لئے ضروری ہے کہ آزادکشمیر میں صنعتوں کو فروغ دیا جائے جب میں وزیر اعظم تھا تو آزادکشمیر بالخصوص میرپور میں بے شمار لوگوں نے سرمایہ کاری کر کے بڑی تعداد میں انڈسٹریز لگائیں۔ میں نے بحیثیت وزیر اعظم اُس دور میں سرمایہ کاروں کو جو سہولتیں دے رکھی pid_admin March 20, 2024
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق میر علی واقعہ میں شہید ہونے والے کرنل سید کاشف علی کی رہائش گاہ گئے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوے ان کی فیملی سے اظہار تعزیت کیا ۔موسٹ سینئر وزیر کرنل (ر) وقار نور ،وزراء حکومت میاں عبد الوحید ،چوہدری اظہر صادق ،چوہدری اکبر ابراہیم بھی ان کے ہمراہ تھے ۔وزیراعظم نے دعا کی pid_admin March 20, 2024
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ الحمد للہ آزادکشمیر سے مافیاز کا خاتمہ کر دیا ہے ،ٹمبر مافیا ،سگریٹ مافیا اور فوڈ مافیا یہ سب اب آزادکشمیر میں ماضی کا حصہ ہیں pid_admin March 20, 2024
آزادجموں و کشمیر کے وزیر خوراک چوہدری اکبر ابراہیم اور چیف سیکرٹری داؤد محمد بڑیچ نے بیس گودام ای الیون اسلام آباد کا معائنہ کیا pid_admin March 15, 2024