صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل یورپ کے صدر زاہد اقبال ہاشمی کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

اسلام آباد( )26 فروری 2024ء

صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل یورپ کے صدر زاہد اقبال ہاشمی کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔

Share This Post

More To Explore