News & Updates

Take a break and read all about it

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن راجہ محمد سجاد خان ایڈووکیٹ کی قیادت میں وفد نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی. اس موقع پر موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور بھی موجود تھے۔وفد میں نائب صدر سپریم کورٹ بار سردار جاوید اعظم ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری حلیم اعظم ایڈووکیٹ،جائنٹ سیکرٹری جمشید احمد ایڈووکیٹ،سردار ظریف اسلم ایڈووکیٹ، نذر حسین نذر ایڈووکیٹ، محمد خالد نقشبندی ایڈووکیٹ اور خواجہ عامر رسول بٹ ایڈووکیٹ شریک تھے

آزادجموں وکشمیر کے وزیر قانون ،انصاف و پارلیمانی امور میاں عبد الوحید نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ قانون ساز اسمبلی میں ڈیفیمیشن بل ابھی ایک تجویز ہےآزادجموں وکشمیر کے وزیر قانون ،انصاف و پارلیمانی امور میاں عبد الوحید نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ قانون ساز اسمبلی میں ڈیفیمیشن بل ابھی ایک تجویز ہےآزادجموں وکشمیر کے وزیر قانون ،انصاف و پارلیمانی امور میاں عبد الوحید نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ قانون ساز اسمبلی میں ڈیفیمیشن بل ابھی ایک تجویز ہے