vصدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ یورپی یونین مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے بہتر انداز میں ثالثی کا کردار ادا کر سکتا ہے pid_admin March 15, 2024
وزیر خوراک آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری اکبر ابراہیم نے سیکرٹری خوراک سہیل اعظم کے ہمراہ نظامت خوراک کا دورہ کیا۔ ناظم خوراک عبد الحمید کیانی نے محکمہ خوراک اور فوڈ اتھارٹی آزاد جموں وکشمیر سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ pid_admin March 13, 2024
خورشید حسن خورشید کی برسی کے موقع پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔11 مارچ 24 کو کشمیری رہنما اور آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر خورشید حسن خورشید کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا pid_admin March 12, 2024
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر کے قیام کا بنیادی مقصد ہی مسئلہ جموں و کشمیر کو اجاگر کرنا ہے۔ اس سلسلے میں میں آزادی کے بیس کیمپ سے مودی کے مکروہ عزائم کو بے نقاب کرنے کے لیے 16مارچ سے میرپور سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر رہا ہوں۔ جس میں مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں اور مسئلہ کشمیر پر خیالات کا اظہار کروں گا pid_admin March 12, 2024
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں لوگوں کی فلاح و بہبود کیلٸے پاکستان کے شیڈول بینکوں، کاروباری اداروں اور مخیر افراد کی جانب سے ٹھوس اقدامات کرنا ازبس ضروری ہے pid_admin March 7, 2024
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے ممتاز عالم دین و مذہبی سکالر علامہ پیر بشیر مصطفوی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے pid_admin March 6, 2024
وزیر خوراک حکومت آزادکشمیر چوہدری محمد اکبر ابراہیم نے سوشل میڈیا پر مظفرآباد اور گردونواح میں غیر معیاری آٹے کی ترسیل کا نوٹس لے لیا۔وزیر خوراک کی ہدایت پر ناظم خوراک عبد الحمید کیانی نے کمیٹی ممبران کے ہمراہ نیلم فلور ملز مظفر آباد اور گیلانی فلور ملز کو ہالہ کا معائنہ کیا۔ pid_admin March 5, 2024
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی pid_admin March 5, 2024
لائف و فشریز اور ترقیاتی ادارہ مظفرآباد سردار جاوید ایوب کی حقیقی پھوپھو ، سابق ڈپٹی سیکرٹری عبدالحیی مرحوم کی اہلیہ اور محمد اویس خان اکاؤنٹس آفیسر یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر اور بنک آفیسر یاسر خان کی والدہ محترمہ کا نماز جنازہ جناح پائلٹ ہائی سکول لوہر پلیٹ سمیت آبائی گاؤں چھکڑیاں میں اتوار کے روز ادا کیا گیا pid_admin March 4, 2024
ریسکیو 1122 نے پٹہکہ دیولیاں جبار کے مقام پر ایک چیر لفٹ ڈولی کا رسہ ٹوٹنے کی وجہ سے دو افراد درمیان میں پھنس گئے تھے جن کو تین گھنٹے کے پیچید ہ ریسکیو اپریشن کے بعد بحفاظت چیر لفٹ سے اتار لیا گیا۔ آپریشن کی نگرانی ڈائریکٹر جنرل ایس ڈی ایم اے راجہ طاہر ممتاز، ڈائریکٹر ایڈمن راجہ نعمان کررہے تھے جبکہ ریسکیو 1122 کے اہلکاران نے بروقت اور موثر ریسپانس کرتے ہوئے لفٹ میں پھنسے افراد کو نکالا۔ pid_admin March 4, 2024
وزیر خوراک اکبر ابراہیم نے بیس گودام اسلام آباد کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر سیکرٹری خوراک چوہدری محمد رقیب اور ناظم خوراک عبدالحمید کیانی بھی موجود تھ pid_admin March 4, 2024
آزادریاست جموں وکشمیر کے دورے پر آئے فارن سروسز اکیڈمی کے دس رکنی وفد نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں سپیکر آزادجموں و کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سپیشل سیکرٹری آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی امجد لطیف عباسی، ایڈیشنل سیکرٹری ظفر اعظم،پرنسپل سٹاف آفیسر ہمراہ سپیکر مصطفیٰ اعوان ودیگر بھی موجود تھے۔فارن سروسز اکیڈمی کے دس رکنی وفد کو سپیشل سیکرٹری آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی امجد لطیف عباسی نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں قانون ساز اسمبلی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی pid_admin March 4, 2024