وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت نے منظم منصوبہ بندی کے ذریعے کیا pid_admin April 23, 2026
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیر آباد کا دورہ کیا۔ pid_admin April 23, 2026
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پٹہکہ مظفرآباد میں قائم بینظیر نشوونما سینٹر کا دورہ کیا۔ pid_admin April 23, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں کشمیر خواتین ونگ کے زیر اہتمام “ممبر شپ کمپین” کا مظفرآباد سے آغاز کر دیا۔ pid_admin April 22, 2026
آزاد جموں و کشمیر زرعی کانفرنس کل 22 اپریل 2026 کو ایئرپورٹ مظفرآباد میں منعقد ہوگی، جس کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ pid_admin April 22, 2026
پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر خواتین ونگ کے زیر اہتمام منعقدہ ممبرشپ کنونشن میں سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر خواتین ونگ محترمہ زوبیہ خورشید نے قرارداد پیش کی جس کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ pid_admin April 22, 2026
جسٹس سردار لیاقت حسین، چیف جسٹس عدالت عالیہ آزاد جموں و کشمیر سے کیپٹن (ر) لیاقت ملک انسپکٹر جنرل آف پولیس آزاد کشمیر نے عدالت عالیہ ہیڈ کوارٹر مظفر آباد میں ملاقات کی۔ pid_admin April 22, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام وہ واحد پروگرام ہے جو بیواؤں اور مستحق خاندانوں کے بچوں کی کفالت میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ pid_admin April 22, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے وزیراعظم ہاؤس مظفرآباد میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ pid_admin April 22, 2026
جسٹس سردار لیاقت حسین چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر ،جسٹس سیدشاہدبہار سینئر جج عدالت عالیہ اور جسٹس چوہدری خالد رشید جج عدالت العالیہ نے شجرکاری مہم موسمِ بہار کے سلسلے میں احاطہ عدالت عالیہ ہیڈکوارٹر مظفرآباد میں پوداجات لگائے۔ pid_admin April 22, 2026
سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر محمد راشد حنیف سیڈیجیٹل اینڈ سوشل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن آزاد جموں و کشمیر کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ pid_admin April 21, 2026
تحریکِ آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما بطلِ حریت راجہ محمد حیدر خان کی 60ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ pid_admin April 21, 2026