وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے پیپلز پارٹی علماء و مشائخ کونسل ونگ آزاد کشمیر کے وفد نے جنرل سیکرٹری صاحبزادہ فضل الرسول طاہر کی قیادت میں ملاقات کی pid_admin April 16, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin April 16, 2026
چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر/چیئرمین جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کے کانفرنس ہال میں جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے اٹھارہویں اجلاس کی صدارت کی۔ pid_admin April 16, 2026
وفاقی محتسب آزادکشمیر ایڈوائزر سردار جاوید ایوب نے بدھ کے روز ریجنل آفس مظفر آباد میں ضلع مظفرآبا، نیلم وجہلم ویلی سے متعلق پاکستان بیت المال کے خلاف کی جانے والی شکایات کی سماعت کی۔پاکستان بیت المال کی طرف سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مسٹر خاور محمود انچارج مسٹر جنید الرحمان اورانچارج مسٹرماجد کاظمی پیش ہوئے۔ pid_admin April 15, 2026
قائمقام صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے اپنے دورہ کراچی کے دوران مزار قائد پر حاضری دی، جہاں انہوں نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ قائمقام صدر نے مزارقائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور ملک و قوم کی سلامتی، ترقی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا کی۔ pid_admin April 15, 2026
نو تعینات ناظم تعلقات عامہ طارق جمیل درانی نے بطور سربراہ محکمہ باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ pid_admin April 15, 2026
نو تعینات ناظم تعلقاتِ عامہ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر طارق جمیل درانی نے کہا ہے کہ ہماری ترجیح ایک ایسا مؤثر اور متحرک نظام ہے جہاں معلومات کی ترسیل فوری اورمستند ہو، حکومتی اقدامات کی مؤثر تشہیر اور ریاست کے مثبت امیج کو اجاگر کیا جائے۔ pid_admin April 15, 2026
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا مظفرآباد میں مصروف ترین دن گزرا، وزیراعظم آزاد کشمیر نے مظفرآباد سیکرٹیریٹ میں آزادکشمیر بھر کے مختلف علاقوں سے آئے عوامی وفود سے ملاقاتیں کیں۔ pid_admin April 15, 2026
آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے ضلع بھمبر، کوٹلی، باغ اور پونچھ کی مختلف یونین کونسل کے چیئرمین و وائس چیئرمین کے استعفیٰ کی بناء پر خالی ہونے والی نشست ہا اور ضلع پونچھ کی ہی یونین کونسل تاہی کی مخصوص نشست ہا برائے خواتین و نوجوانان پر انتخاب کے لئے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ pid_admin April 15, 2026
سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر کے احاطے میں محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام قومی شجرکاری مہم 2026 کے حوالے سے ایک مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin April 15, 2026
چیف جسٹس عدالت عالیہ آزاد جموں و کشمیرجسٹس سردار لیاقت حسین سے صدرتحصیل بارایسوسی ایشن برنالہ چوہدری قیصرالرحمان ایڈووکیٹ کی قیادت میں تحصیل بارایسوسی ایشن برنالہ کے وفد نے ملاقات کی۔ pid_admin April 15, 2026
پاکستان پیپلز پارٹی آزادجموں و کشمیر کی انچارج،مرکزی صدر برائے خواتین ونگ پاکستان پیپلز پارٹی محترمہ فریال تالپور کی زیر صدارت اعلی سطح کا تنظیمی اجلاس کراچی میں ہوا۔ pid_admin April 15, 2026