News & Updates

Take a break and read all about it

ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر شوکت جاوید میر نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت میں قائم پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت نے زراعت کے فروغ ، عوامی خوشحالی ، معاشی خودکفالت اور نوجوان نسل کے تابناک مستقبل کیلئے 22 اپریل بروز بدھ مظفرآباد ائیرپورٹ کے مقام پر پہلی تاریخ ساز زرعی کانفرنس کا انعقاد کرنے جارہی ہے

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے چوہدری شوکت علی سابق لارڈ میئر سٹی کونسل رادھرم (برطانیہ)، چوہدری تجمل خان سابق لارڈ میئر سٹی کونسل رادھرم (برطانیہ)، راجہ نیاز خان (شیفیلڈ) سابق مشیر حکومت، فیضان احمد جرال (شیفیلڈ یوکے) اور سعد جرال صدر انٹرنیشنل ریلیشنز سوسائٹی نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔