وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے دورہ کوٹلی کے دوران تحصیل بار ایسوسی ایشن کھوئی رٹہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کی اور نو منتخب عہدیداران تحصیل بار ایسوسی ایشن سے حلف بھی لیا pid_admin April 28, 2026
وزیرِ اطلاعات و مذہبی امور چوہدری محمد رفیق نئیر کی دعوت پر وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور دو روزہ دورے پر ضلع کوٹلی پہنچ گئے pid_admin April 28, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے وزیراطلاعات آزادکشمیر چوہدری رفیق نئیر کی دعوت پر کوٹلی کا دورہ کیا، جہاں کھوئی رٹہ کے دیہاڑی باغ میں ان کا تاریخی اور فقیدالمثال استقبال کیا گیا۔وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے دیہاڑی باغ میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب بھی کیا ،دیہاڑی باغ گراؤنڈ میں ہزاروں کی تعداد میں کارکنان اور عوام وزیراعظم آزاد کشمیر کے استقبال کے لیے موجود تھے۔ pid_admin April 28, 2026
کھوئی رٹہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے کہا کہ آزاد کشمیر کو پارلیمانی نظام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور پیپلزپارٹی نے دیا، ہمارے مخالفین ریاست میں ایک یونیورسٹی تک نہیں بنا سکے، پاکستان پیپلزپارٹی نے تین میڈیکل کالج اور پانچ یونیورسٹیز بنائیں، ساڑھے چارسو ڈاکٹر ہر سال فارغ التحصیل ہوتے ہیں یہ پیپلزپارٹی کا کارنامہ ہے pid_admin April 28, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ حکومت نے ایک جامع تعلیمی پیکج متعارف کروایا جس سے قبل مکمل ریشنلائزیشن کی گئی تاکہ حقیقی بنیادوں پر اصلاحات لائی جا سکیں۔ہم عملی اقدامات کے ساتھ میدان میں آئے ہیں۔ pid_admin April 28, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے ویژن اور چیف سیکرٹری آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی ہدایات کے مطابق دارالحکومت مظفرآباد کی خوبصورتی اور تزئین و آرائش کے لیے جاری مہم کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے کمشنر مظفرآباد ڈویژن بدر منیر کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin April 28, 2026
چئیرپرسن بی آئی ایس پی، سینیٹر روبینہ خالد نےمحکمہ زراعت، لائیوسٹاک، آبپاشی و اسماء کے زیر اہتمام منعقدہ زرعی کانفرنس 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں قدرتی وسائل کا بے pid_admin April 23, 2026
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی تاریخی “زرعی کانفرنس” کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی pid_admin April 23, 2026
وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے محکمہ زراعت، لائیو سٹاک، آبپاشی و اسماء کے زیر اہتمام زرعی کانفرنس 2026 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ کانفرنس آمد پر سیکرٹری زراعت، لائیو سٹاک، آبپاشی و اسماء وجاہت رشید بیگ و دیگر حکام نے وزیراعظم کا پر تپاک استقبال کیا۔ pid_admin April 23, 2026
وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے محکمہ زراعت، لائیو سٹاک، آبپاشی و اسماء کے زیر اہتمام منعقدہ زرعی کانفرنس 2026 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ pid_admin April 23, 2026
آزاد کشمیر کی وزیر کشمیر کاز، آرٹس، لینگویجز و ماحولیات محترمہ نبیلہ ایوب نے کہا ہے کہ 22 اپریل 2025 کے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر بھارت کی جانب سے پاکستان پر الزامات عائد کرنا دراصل ایک منظم سازش کا حصہ تھا pid_admin April 23, 2026
وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی سرپرستی میں اوورسیز کشمیریز کنونشن کے بعد پہلی زرعی کانفرنس کا انعقاد pid_admin April 23, 2026