ناظم تعلقات عامہ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر محمد بشیر مرزا عمرِ پیرانہ سالی کی تکمیل پر ریٹائر ہو گئے۔ pid_admin April 14, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جموں و کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ pid_admin April 14, 2026
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے ،تعمیری اور مثبت صحافت سے معاشرے ترقی کرتے جبکہ زرد صحافت سے معاشروں میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے ۔ pid_admin April 14, 2026
چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفی مغل کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin April 14, 2026
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد کے زیر اہتمام سرکل بکوٹ کے نواحی علاقے ترچھ میں ایک عظیم الشان ورکرز کنونشن منعقد ہوا۔جس میں ہزراہ ڈویژن کی تنظیموں،شعبہ خواتین یوتھ، پی ایس ایف کے عہدیداروں،کارکنوں،عوام علاقہ سمیت خواتین کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ pid_admin April 14, 2026
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کے ویژن کے مطابق زرعی کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں بروز سوموار زراعت کمپلیکس گوجرہ میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin April 14, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینئر رہنما سردار تنویر الیاس خان سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ pid_admin April 13, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر شعبہ خواتین کی صدر محترمہ شاہین کوثر ڈار کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ pid_admin April 13, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیرو سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی سالگرہ آزاد خطہ میں انتہائی عقیدت و احترام اور نظریاتی جوش و خروش سے منائی گئی۔ pid_admin April 13, 2026
قائمقام صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے 10 اپریل یومِ دستور پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آئین پاکستان ملک کی وحدت، خودمختاری اور جمہوری استحکام کی بنیاد ہے۔ pid_admin April 13, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ مثبت اور ذمہ دار صحافت کسی بھی مہذب معاشرے کی بنیاد ہے pid_admin April 13, 2026
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیرفیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ دارالحکومت ریاست کا چہرہ ہے pid_admin April 13, 2026