وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیرِ صدارت آزاد جموں و کشمیر کابینہ ترقیاتی کمیٹی کا مالی سال 2025-26 کا چوتھا اجلاس۔ محکمہ کیمونیکیشن اینڈ ورکس، محکمہ صحت عامہ، محکمہ تعلیم، محکمہ لوکل گورنمنٹ، محکمہ توانائی و آبی وسائل، محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور محکمہ خوراک کے 34 ارب85 کروڑسے زائد روپے کے 44 منصوبہ جات منظور۔ pid_admin April 13, 2026
فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے عوام کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے دیولیاں پنجگراں میں فوڈ ڈیلیوری گاڑیوں کی جامع چیکنگ کی۔ pid_admin April 13, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے نومنتخب عہدیداران سینٹرل پریس کلب مظفرآباد سے حلف لیا pid_admin April 2, 2026
ترجمان /سیکرٹری آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے pid_admin April 2, 2026
ڈائریکٹر جنرل محکمہ معدنی وسائل آزاد کشمیر ملک اعجاز احمدکی ریٹائرمنٹ پر انکے اعزاز میں محکمہ کے افسران و سٹاف کی جانب سے ایک پُروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin April 2, 2026
ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ کی زیر سرپرستی ترقیاتی ادارہ مظفرآباد، میونسپل کارپوریشن، نیشنل ہائی وے اتھارٹی، محکمہ ہائے وے اور دیگر متعلقہ ادارہ جات صفائی مہم زور وشور سے جاری۔ pid_admin April 2, 2026
سیکرٹری فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ اور ترقیاتی ادارہ جات محمد رقیب خان نے ترقیاتی ادارہ مظفرآباد کا دورہ کیا۔ pid_admin April 2, 2026
آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر فوڈ اتھارٹی کے حوالے سے چند عناصر کی طرف سے مسلسل بے بنیاد اور خلافِ حقائق منفی پروپیگنڈہ کی سختی سے تردید کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کے لیے موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب کا قیام چاروں صوبوں اور اسلام آباد کی فوڈ اتھارٹیز کی طرز پر عمل میں لایا گیا ہے۔ pid_admin April 2, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے ایپکا آزاد کشمیر کے ایک وفد نے قائمقام صدر ایپکا سردار آصف کی قیادت میں ملاقات کی۔ pid_admin April 1, 2026
مظفرآباد شہر کی بیوٹیفکیشن کے حوالے سے جاری مہم کی پراگرس کا جائزہ لینے کے لیے کمشنر مظفرآباد ڈویژن بدر منیر کی زیر صدارت اجلاس منگل کے روز کمشنر آفس میں منعقد ہوا۔ pid_admin April 1, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت محکمہ تعلیم (اسکولز) کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا pid_admin April 1, 2026
آزاد کشمیر میں انڈسٹریل ترقی اور ایز آف ڈوئنگ بزنس کو فروغ دینے کے لیے وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کے انقلابی اقدامات۔ pid_admin April 1, 2026