News & Updates

Take a break and read all about it

وزیر مذہبی امور اوقاف و اطلاعات چوہدری محمد رفیق نئیر نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم فیصل ممتاز راٹھور کے احکامات کی روشنی میں حکومت نے ریاست بھر کے مدارس میں بچوں کے تحفظ کیلئے نئی پالیسی نافذ کرتے ہوئے مدارس میں سی سی ٹی وی کیمرے، شکایات بکس ، طبی معائنہ، معیار کے مطابق اساتذہ کی اہلیت کو لازمی قرار دیدیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مرکزی دفتر میں مہاجرین مقیم پاکستان کے حلقہ جات میں انتخابی فہرستوں کی تیاری کے حوالے سے صوبائی الیکشن کمشنرز، ریجنل الیکشن کمشنرز، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز و اپیلنگ اتھارٹیز سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔