وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ ہم اپنے دفاع کا حق پوری طرح استعمال کریں گے۔اس کے لئے ہماری تیاری کرنا ہو گی۔ pid_admin January 17, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے ڈسٹرکٹ پریس کلب جہلم ویلی کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لے لیا۔ pid_admin January 17, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ اگر مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں اور ریاستی دہشتگردی بند نہ ہوئی تو آزادکشمیر کی عوام خونی لکیر کو روند دینگے۔ pid_admin January 17, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے مظفرآباد شہر کے دورہ 15جنوری 2025 کے دوران دی جانے والی ہدایات کے حوالہ سیڈپٹی کمشنر مدثر فاروق کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرآفس میں اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin January 17, 2025
ترجمان آزادجموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق فوڈ اتھارٹی نے حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے خرید کیے گئے pid_admin January 17, 2025
چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان (چیئرمین سٹیٹ جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی)کی سربراہی میں سٹیٹ جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا اجلاس مورخہ 15 جنوری 2025 کو سپریم کورٹ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ pid_admin January 17, 2025
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ دین اسلام کو پڑھانے والے ہر اعتبار سے قابلِ ستائش ہیں جنہوں نے اپنی زندگیوں کے روز وشب کو اللہ تبارک وتعالیٰ کے دین کی خدمت کے لیے وقف کیا ہوا ہے۔ pid_admin January 17, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حریت رہنماء یاسین ملک کی خوش دامن اور مشعال حسین ملک کی والدہ محترمہ ریحانہ حسین ملک کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ pid_admin January 17, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف سیکرٹری آزادکشمیر خوشحال خان کی ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin January 17, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin January 17, 2025
اسلامی نظریاتی کونسل آزادجموں وکشمیر کا خصوصی اجلاس چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی زیر صدارت ایوان صدر مظفرآباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے مہمان خصوصی صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری تھے pid_admin January 17, 2025
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ آزادکشمیر اور مقبوضہ کشمیر کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا، جو لوگ آزادکشمیر اور مقبوضہ کشمیر کا موازنہ کرتے ہیں انکو آزادی کی قدر نہیں ۔ pid_admin January 16, 2025