وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی ہدایت پر جمعرات کے روز ضلع نیلم کے برف سے متاثرہ علاقہ ہلمت میں بھیجے گئے میڈیکل مشن کی سپورٹ کے لئے محکمہ صحت کی جانب سے میڈیکل ایکیوپمنٹ پر مشتمل ٹرک روانہ کر دیا گیا۔ pid_admin January 27, 2025
سیکرٹری محکمہ منصوبہ بندی وترقیات عامر لطیف اعوان نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم آزاد کشمیر کے ویژن کے مطابق تمام محکمے اپنے متعلقہ شعبوں کے حوالے سے تجاویز فراہم کریں جن کی بنیاد پر پالیسیز تشکیل دی جائیں گی تاکہ پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کو یقینی بنایا جا سکے۔ pid_admin January 27, 2025
ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات) عاطف رحمان کی زیر صدارت آزاد کشمیرتر قیاتی ورکنگ پارٹی کا مالی سال 25-2024 کا چوتھا اجلاس کشمیر پلان ہاؤس مظفر آباد میں منعقد ہوا۔ pid_admin January 24, 2025
ترجمان محکمہ زکوة و عشر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آزاد کشمیر کے دینی مدارس جن میں اس وقت تقریبا سات ہزار سے زائد طلباء و طالبات زیر تعلیم ہیں کی مالی اعانت کے سلسلہ میں بحساب – pid_admin January 24, 2025
آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ اسلام زندگی کے تمام پہلووں کا احاطہ کرتا ہے، اسلام نے تعلیم پر بہت زور دیا ہے۔ pid_admin January 24, 2025
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی ہدایت پر سات رکنی میڈیکل ایمرجنسی رسپانس ٹیم وادی نیلم کے برف سے متاثرہ علاقے ہلمت روانہ ہو گئی۔ pid_admin January 23, 2025
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی درخواست پر بھمبر میں دانش اسکول سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا جس پر 2 ارب 95 کروڑ روپے لاگت آئے گی ۔ pid_admin January 23, 2025
سیکرٹری آزادجموں وکشمیر سنٹرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں آزادجموں وکشمیر میں قائم سگریٹ انڈسٹریز کے ٹیکسز کے حوالے سے جاری پریس ریلیز میں واضح کیا گیا ہے کہ کبھی بھی سگریٹ انڈسٹریز سے 8ارب روپے کا سالانہ ریونیو حاصل نہیں کیا گیا۔ pid_admin January 23, 2025
وفاقی محتسب نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں علاقائی دفتر کے افتتاح کے بعد پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے افسران کی انتھک محنت، کھلی کچہریوں، معائنہ ٹیموں کے مختلف سرکاری اداروں کے دوروں اور تنازعات کے غیر رسمی حل جیسے پروگراموں کے باعث ہر سال عام لوگوں کی شکایات کی دادرسی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ pid_admin January 23, 2025
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے آزاد جموں وکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا۔ pid_admin January 23, 2025
صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ترکی نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کی ہے۔ لہذا ہمیں امید ہے کہ ترکی آئندہ بھی کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔ pid_admin January 23, 2025
آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ آزادکشمیر اور پاکستان کے مابین “لا الہ الا اللہ” کا دائمی رشتہ ہے ۔ pid_admin January 22, 2025