سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر کی جانب سےجاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق سپریم کورٹ نے چیئرمین احتساب بیورو کی تقرری کے حوالہ سے مقدمہ عنوانی “چوہدری طارق فاروق بنام آزاد حکومت” میں اہم فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ pid_admin January 16, 2025
وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں کشمیرچوہدری انوارالحق نے دربار عالیہ حضرت سائیں سہیلی سرکار پر جاری عرس میں شرکت کی اور مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی.وزیر اعظم نے دربار سائیں سخی سہیلی سرکار کے لنگر کا بھی معائنہ کیا اور بریفنگ لی۔ pid_admin January 16, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے مظفرآباد شہر کا اچانک دورہ کیا ۔سیکرٹری اطلاعات سردارعدنان خورشید اور کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعودالرحمان نے وزیراعظم کوبریفنگ دی ۔ pid_admin January 16, 2025
وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق خواتین کو معاشی طور پر با اختیار بنانے کیلئے وفاق کی جانب سے ”خواتین کے چھوٹے اوردرمیانے کاروبار کیلئے فائنانسنگ سکیم” کا آزاد کشمیر میں آغاز ہو گیا ہے۔ pid_admin January 16, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری سے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد کی ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی اور اہم ملاقات۔ pid_admin January 16, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کو پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی آزاد کشمیر برانچ کی تفصیلی بریفنگ ایوان صدر مظفرآباد میں دی گئی۔ pid_admin January 16, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری سے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارلحق کی ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin January 16, 2025
چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ریٹائرڈ ) عبد الرشید سلہر یا کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن میں کمپیوٹرائزڈ الیکٹورل رول سسٹم کی تنصیب کے سلسلہ میں معاہدہ پر دستخط سے قبل ایک اہم اجلاس ان کے آفس چیمبر واقع کوٹھی نمبر 1 متصل آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی منعقد ہوا ۔ pid_admin January 15, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم۔چوہدری انوارالحق نے وزیر خوراک چوہدری محمد اکبر ابراہیم کے بھتیجوں احمد معاذ چوہدری اور عبداللہ چوہدری کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی ۔ pid_admin January 15, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام مودی کو سمجھ چکے ہیں ،مودی بے گناہ کشمیریوں کا قاتل ہے pid_admin January 15, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت آزادکشمیر کے محکمہ جات کے ترقیاتی جائزہ اجلاس منعقد ہوا. pid_admin January 15, 2025
جج عدالت عالیہ جسٹس میاں عارف حسین نے جوڈیشل کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فرد کی ضروریات کو پورا کرنے کی غرض سے ریاست ایک دستور کے تابع بنیادی Structure کو قائم کرتے ہوئے قانون سازی کے ذریعہ مختلف اداروں کی تشکیل کرتی ہے اور پھر حکومت اور یہ ادارہ جات دستور کے تابع مختلف قوانین و قواعد کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دیتے ہیں اور اُس ریاست کو کامیاب اور Welfare State کہا جاتا ہے جس کے جملہ ادارے اپنے فرائض کو احسن طریقہ سے ادا کرتے ہوئے معاشرہ میں بسنے والے افراد کی ضرورتوں کو پورا کرتے ہیں۔ pid_admin January 15, 2025