صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حریت رہنماء یاسین ملک کی خوش دامن اور مشعال حسین ملک کی والدہ محترمہ ریحانہ حسین ملک کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حریت رہنماء یاسین ملک کی خوش دامن اور مشعال حسین ملک کی والدہ محترمہ ریحانہ حسین ملک کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ حریت رہنماء یاسین ملک کی خوش دامن اور مشعال حسین ملک کی والدہ محترمہ ریحانہ حسین ملک(مرحومہ) کو جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین ۔

Share This Post

More To Explore