آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ فعال ہونے پر حکومت پاکستان کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ pid_admin January 22, 2025
صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر معدنیات و قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اسی طرح آزادکشمیر خوبصورتی میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتا اور یہاں سیاحت کے بھی بے شمار مواقع میسر ہیں اور یہاں پر امن و امان کا بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ pid_admin January 22, 2025
وزیر برائے سمال انڈسٹریز، ٹریڈ اینڈ ٹریول اتھارٹی محترمہ پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا سرمایہ ہیں، حکومت عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق فنی تعلیم کے فروغ کیلئے کوشاں ہے، آزادکشمیر میں خواتین کی شرح خواندگی قابل ستائش ہے۔ pid_admin January 22, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائیٹ ای اوون کامیابی سے خلا میں بھیجنے پر مبارکباد pid_admin January 21, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے سابق ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین نے جموں کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی ۔ pid_admin January 21, 2025
صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ صحافی معاشرے کی بہتری کے لئے ایک اہم کردار اداکر سکتے ہیں۔ صحافی تحریک آزادی کشمیر کو اُجاگر کرنے کے لئے جہاں اپنے قلم کا استعمال کریں وہاں پر سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کے ذریعے بھی اپنا رول اد ا کر سکتے ہیں۔ pid_admin January 21, 2025
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے جمعہ کو دارالحکومت مظفرآباد میں مصروف دن گزارا۔ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے مختلف عوامی وفود سے ملاقاتیں کیں اورانکے مسائل سنے ۔ pid_admin January 20, 2025
نظامت اعلیٰ زکوۃ وعشر آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر جو کہ چیئرمین زکوٰۃ منافع فنڈ بورڈ بھی ہیں نے ریاست کے بے کس نادار وغریب لوگوں کے سرکاری سطح پر علاج معالجہ کے لئے پانچ کروڑ روپے جاری کر دیئے۔ pid_admin January 20, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان، وزیر قانون و انصاف، انسانی حقوق و پارلیمانی اُمورمیاں عبدالوحید، وزیر پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن چوہدری محمد رشید، سابق وزیر حکومت چوہدری مقبول اور سابق وزیر حکومت سردار نعیم خان کی ایوان صدر مظفرآباداورایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقاتیں۔ pid_admin January 20, 2025
چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل کی سربراہی میں سپریم جودیشل کونسل کا اجلاس مورخہ 16 جنوری 2025 کو منعقد ہوا۔ pid_admin January 20, 2025
سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ودیہی تری شاہد ایوب نے مظفرآباد ڈویژن کے آفیسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو صاف پانی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، پورے آزادکشمیر میں 150واٹر فلٹریشن پلانٹس نصب کیے جائینگے۔ pid_admin January 20, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے ضلع جہلم ویلی میں 3.22 میگا واٹ چھم واٹر فال ہائیڈرو پاور سٹیشن کا افتتاح کر دیا۔ pid_admin January 17, 2025