سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر کے احکامات کی روشنی میں موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کے حوالہ سے نظامت خوراك آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی جانب سے تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز /فوڈ سیفٹی آفیسر زکو ہدایت کی گئی ہے pid_admin May 19, 2025
آزاد کشمیر سمال انڈسٹریز کی زیر نگرانی اخوت کے ذریعے 63 مرد خواتین کو -/57,80,000 (ستاون لاکھ اسی ہزار روپے) کے بلا سود قرضہ جات کے چیک دیئے گئے۔ pid_admin May 19, 2025
حکومت پاکستان نےحالیہ بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والے آزادکشمیر کے شہریوں کے ورثاء اور زخمیوں کو معاوضہ جات دینے کے لیے 532.000 ملین روپے حکومت آزادکشمیر کو فراہم کر دیے ۔ pid_admin May 19, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ پاک فوج کی جانب سے بھارت کو عبرت ناک شکست دینے پر یومِ تشکر کے موقع پر پوری قوم رب ذوالجلال کا شکر ادا کرتی ہے جس نے مودی کا غرور خاک میں ملا دیا ۔ pid_admin May 19, 2025
دارالحکومت مظفر آباد میں بھی معرکہ حق میں تاریخی فتح پر یو م تشکر انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ہے pid_admin May 19, 2025
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ ہم آپریشن ”بنیان مرصوص“ میں بھارت کے خلاف زبردست کامیابی پراپنی مسلح افواج پاکستان کو سلام پیش کرتے ہیں۔ pid_admin May 19, 2025
ڈائریکٹر جنرل معدنی وسائل ثریا خانم کا آفیسران محکمہ معدنی وسائل اور ضلعی پولیس کے ہمراہ شوائی و کامسر ایریا کا دورہ۔ pid_admin May 19, 2025
آزاد جموں وکشمیر میں بھی معرکہ حق آپریشن بنیان مرصوص کی کامیاب تکمیل پر یوم تشکر قومی عزم اور تجدید عہد کے ساتھ منایا گیا۔ pid_admin May 19, 2025
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ، نے یوم تشکر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے pid_admin May 16, 2025
وزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ انتہا پسند مودی نے اپنے اندرونی خلفشار پر قابو پانے کیلئے پہلگام فالس فلیگ آپریشن رچایا۔ pid_admin May 16, 2025