وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے pid_admin May 21, 2025
فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت پرکارروائی کرتے ہوئے ٹاہلی منڈی میں قائم ہوٹل کو سیل کر دیا۔ pid_admin May 21, 2025
ڈائریکٹر انڈسٹریز امجد علی مغل کی ہدایات پر نائب ناظم سپیشل مجسٹریٹ پرائیس کنٹرول ضلع مظفرآباد pid_admin May 21, 2025
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر شاہ غلام قادرکی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin May 21, 2025
افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی اور بھارت کے خلاف آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر سئیزفائر لائن کے قریب پیپلز پارٹی آزاد کشمیر (عباسپور ) کے زیر اہتمام یوم تشکر ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ pid_admin May 21, 2025
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم اللہ رب العزت کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں کہ اُس نے افواجِ پاکستان کو آپریشن ”بنیان مرصوص” میں عظیم الشان فتح سے سرفراز فرمایا۔ pid_admin May 19, 2025
محکمہ صحت عامہ آزادکشمیر کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق کچھ ذرائع سے محکمہ کو اطلاع ملی کہ مظفرآباد شہرمیں واقع “شکیل ہول سیل ڈسٹری بیوٹر” معیاد ختم ہونے والی ادویات کے لیبل تبدیل کر رہا ہے۔ pid_admin May 19, 2025
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پاک افواج نے بھارت کے غرور اور جنگی جنون کو خاک میں ملایا ہے pid_admin May 19, 2025
وفاقی وزیر مملکت برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ بھارتی گولہ باری کے متاثرین کی حوصلہ افزائی اور گولہ باری سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے نیلم پہنچ گئے۔ pid_admin May 19, 2025
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے حالیہ بھارتی جارحیت کے باعث شہید ہونے والے شہری موذن امام مسجد بلال محمد یعقوب شہید کے گھر جاکر فاتحہ خوانی کی pid_admin May 19, 2025
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا مسئلہ کشمیر کا حل سہ فریقی ہونا چاہیے جس میں کشمیریوں کو بھی مذاکرات کی میز پر بٹھانا ہو گا کیونکہ مسئلہ کشمیر کے اصل اور اہم فریق کشمیری ہی ہیں۔ pid_admin May 19, 2025
فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب کےزریعے غیر معیاری دودھ کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔ pid_admin May 19, 2025