آزادجموں وکشمیر میں آج ( جمعہ کے روز ) آپریشن” بنیان المرصوص” کی کامیابی پر “یوم تشکر” منایاجائے گا۔ pid_admin May 16, 2025
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ بھارت کی جارحیت کا مسلح افواج پاکستان نے ڈٹ کر جواب دیا اللہ تعالٰی نے پاک فوج کے ذریعے میرے ان الفاظ کی عزت رکھ لی pid_admin May 16, 2025
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے پاک فوج کی جانب سے بھارت کو عبرت ناک شکست دینے پر یومِ تشکر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا pid_admin May 16, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ یومِ تشکر کے اس تاریخی دن کے موقع پر میں پوری پاکستانی قوم، بالخصوص آزاد کشمیر کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ pid_admin May 16, 2025
آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے آزاد کشمیر میں کھانے پینے کی اشیاء کے معیار کی سخت نگرانی جاری ۔ pid_admin May 16, 2025
وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے تھلہ لاٹ میں بھارتی گولہ باری کے دو شہدا کے گھروں میں جاکر فاتحہ خوانی کی اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ pid_admin May 16, 2025
وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے فتح پور تھکیالہ کے بعد تھلہ لاٹ اور وادی بناہ کھوئی رٹہ میں بھارتی گولہ باری کے شہدا کے گھروں میں جاکر فاتحہ خوانی کی اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ pid_admin May 16, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے ہندوستان کی طرف سے شہری آبادی کیساتھ شہری املاک کو نشانہ بنائے والے مقامات کادورہ کیا اور تباہ و متاثرہ سرکاری املاک کو جلد ہی ان اصل حالت میں بحال کرنے کا اعلان کیا۔ pid_admin May 16, 2025
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ خطے میں قیام امن کے لئے امریکہ کی کوششیں بالخصوص امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بروقت مداخلت سے جنوبی ایشیاء ایک بڑے سانحہ سے بچ گیا ہے۔ pid_admin May 16, 2025
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق بھمبر کے دورہ کے بعد ایل او سی کے دورے پر کوٹلی پہنچ گئے pid_admin May 15, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیرچوہدری انوارالحق نے سینئروزیر/وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور کے ہمراہ سرسالہ میں بھارتی گولہ باری سے متاثرہ گھر میں گئے جہاں چوہدری امتیاز کے گھر میں گولہ لگنے والی جگہ کامعائنہ کیا. pid_admin May 15, 2025
چیئرمین مرکزی علماء مشائخ کونسل کے زیر اہتمام ملی یکجہتی کونسل آزاد جموں و کشمیرکاایک اجتماع منعقد ہوا۔ pid_admin May 15, 2025