وزیر اطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر پیر مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ یقین، قربانی اور حب الوطنی کا مظہر” آپریشن بنیان المرصوص “ایک فوجی کارروائی نہیں pid_admin May 22, 2025
زادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کے اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے صدر و ممبر اسمبلی شاہ غلام قادر کی نے توجہ دلاو نوٹس پیش کرتے ہوئے کہا pid_admin May 22, 2025
آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی میں سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدرخان نے توجہ دلاؤ نوٹس پیش کرتے ہوئے کہاکہ وادی نیلم میں بکروال قبیلے سے ٹیکس وصول کیاجانا زیادتی ہے pid_admin May 22, 2025
سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ خضدار بس حملہ نے پشاور میں سکول پر حملے کی یاد تازہ کردی،معصوم بچوں نے کسی کا کیا بگاڑا ہے pid_admin May 22, 2025
وزیرہائرایجوکیشن ظفراقبال ملک نے کہاہے کہ محکمہ ہائرایجوکیشن کے پاس پانچ سو سے زائد آسامیاں خالی ہیں اور ان کی ریکوزیشن پی ایس سی کو ارسال شدہ ہے pid_admin May 22, 2025
آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بدھ کے روز سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی صدارت میں منعقد ہوا۔ pid_admin May 22, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنا بڑے اعزاز کی بات ہے pid_admin May 22, 2025
محکمہ سول ڈیفنس ریاست بھر میں پیشہ ورانہ خدمات پیش کرنے میں صف اول کا کردار ادا کر رہا ہے۔ pid_admin May 22, 2025
صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مودی کی ہندوتوا پالیسیوں اور جنگی جنون کی وجہ سے جنوبی ایشیاء کے امن کو خطرہ ہے۔ pid_admin May 21, 2025
پاکستان نیوی میں بطور شارٹ سروس کمیشن آفیسر اور ٹیکنیکل اور نان ٹیکنیکل سیلرزبھرتیوں کا عمل جاری ہے۔ pid_admin May 21, 2025
کل جماعتی حریت کانفرنس اور جموں و کشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام ممتاز کشمیری رہنماء میرواعظ محمد فاروق اور خواجہ عبد الغنی لون کے یوم شہادت پر جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ pid_admin May 21, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے ۔ pid_admin May 21, 2025