وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے سینٹرل پریس کلب مظفرآباد کا دورہ کیا اور نو منتخب عہدیداران کو کامیابی پر مبارکباد دی۔ سینٹرل پریس کلب آمد پر نومنتخب صدر سہیل مغل اور سیکرٹری جنرل شہزاد لولابی سمیت دیگر عہدیداروں اور سینئر صحافیوں نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ pid_admin February 16, 2026
سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی محمد راشد حنیف کی زیر صدارت اوورسیز کشمیری کنونشن کی میڈیا کوریج اینڈ مینجمنٹ کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin February 16, 2026
سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے آغاز میں ممبر اسمبلی احمد رضا قادری نے خود کش دھماکے کے نتیجے میں ترلائی امام بارگاہ کے شہداء اور کوئٹہ میں دہشتگردی کی کارروائیوں کے نتیجے میں معصوم شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ pid_admin February 16, 2026
رمضان المبارک کی آمد سے قبل فوڈ اتھارٹی جہلم ویلی کی بازاروں میں انسپکشن مزید تیز ۔ pid_admin February 16, 2026
وزیراعظم فیصل ممتازراٹھور کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر کابینہ کے اجلاس میں پیش کی گئی قرارداد کو متفقہ طورمنظور کر لیاگیا ۔ pid_admin February 16, 2026
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے کوآرڈینیٹر ہمراہ وزیر اعظم برائے امورِ نوجوانان صاحبزادہ سید آفتاب گیلانی کی قیادت میں حویلی سے ایک نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ pid_admin February 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر میں صنعتی ترقی کے فروغ کے لیے انڈسٹریل ڈویلپمنٹ بورڈ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت چیف سیکرٹری آزاد جموں و کشمیر خوشحال خان نے کی۔ pid_admin February 13, 2026
محکمہ خوراک کے قوانین و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر سرکاری آٹا ڈیلر کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ حکام کے مطابق متعلقہ ڈیلر مقررہ ضابطہ کار کے برعکس سرکاری آٹے کی فروخت میں ملوث پایا گیا، جس پر فوری ایکشن لیا گیا pid_admin February 13, 2026
آزاد جموں و کشمیر پولیس کی 61ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ پولیس ٹریننگ اسکول مظفرآباد میں منعقد ہوئی۔ pid_admin February 13, 2026
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ میری حکومت کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ عوام کا ریاست کے نظام پر اعتماد بحال ہوا ہے pid_admin February 13, 2026
فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی ٹیم نے علی الصبح لوار گلی کے مقام پر ناکہ بندی کرتے ہوئے شہر میں داخل ہونے والی مال بردار گاڑیوں کی جامع تلاشی اور سخت انسپکشن کی۔ pid_admin February 13, 2026
رمضان المبارک کے تناظر میں آزاد کشمیر کے داخلی راستوں پر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے نگرانی اور انسپکشن کا عمل مزید سخت کر دیا ہے۔ pid_admin February 13, 2026