فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے فریش دودھ میں مضرِ صحت کیمیکل کی موجودگی ثابت ہونے پر کارروائی کرتے ہوئے دو دکانیں سیل کر دیں اور ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی۔ pid_admin February 12, 2026
آزاد جموں و کشمیر محکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹر محمد بشیر مرزا نے رابطہ دفتر اطلاعات راولپنڈی کا دورہ کیا۔ pid_admin February 12, 2026
سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی محمد راشد حنیف نے صحافی برادری کے تعارفی اجلاس کی صدارت کی۔ pid_admin February 12, 2026
وزیر خزانہ و ان لینڈ ریونیو آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری قاسم مجید سے کمشنر نارتھ ڈویژن انلینڈ ریونیو باصل صدیق نے ملاقات کی۔ pid_admin February 12, 2026
سینٹر فار انٹرنیشنل اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے زیرِ اہتمام یومِ یکجہتی کشمیر کے تناظر میں ’’ویژن کشمیر: پاتھ وے ٹو پیس اینڈ اسٹیبلیٹی‘‘ کے عنوان سے ایک اہم سیمینار منعقد ہوا۔ pid_admin February 12, 2026
قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایک تسلیم شدہ اور دیرینہ بین الاقوامی تنازعہ ہے جو بدستور اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود ہے pid_admin February 12, 2026
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ یومِ یکجہتی کشمیر محض ایک علامتی دن نہیں بلکہ یہ پاکستان کے غیر متزلزل عزم اور کشمیری عوام کے اس پختہ ارادے کی تجدید ہے کہ وہ اپنے ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے۔ pid_admin February 12, 2026
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے 8 فیکلٹی ممبران سمیت وار کورس کے 47 شرکاء پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ایوانِ صدر مظفر آباد کا دورہ کیا اور قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر سے ملاقات کی۔ pid_admin February 11, 2026
رمضان المبارک کے پیش نظر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی جانب سے مضرِ صحت اور بدوں لیبارٹری رپورٹس اشیائے خوردونوش کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ۔ pid_admin February 11, 2026
کمشنر مظفر آباد ڈویژن چوہدری گفتار حسین کی زیر صدارت ریجنل/ ڈویژ نل کو آرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ pid_admin February 11, 2026