چیف سیکرٹری آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر خوشحال خان کی زیر صدارت اوورسیز کنونشن کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin February 11, 2026
آزاد جموں و کشمیر کے وزیر خزانہ و ان لینڈ ریونیو چوہدری قاسم مجید سے وائس چانسلر آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر جمال خٹک نے اہم ملاقات کی۔ pid_admin February 11, 2026
کل جماعتی حریت کانفرنس اور جموں و کشمیر لبریشن سیل راولپنڈی سینٹر کے زیر اہتمام شہید مقبول بٹ اور افضل گورو کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے حریت کانفرنس کے مرکزی دفتر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ pid_admin February 11, 2026
محکمہ تعلقات عامہ کے سینئر موسٹ آفیسر محمد بشیر مرزا نے حکومتی نوٹیفکیشن کے تحت بطور سربراہ محکمہ چارج سنبھال لیا۔ pid_admin February 11, 2026
بیس کیمپ کی قیادت اور کل جماعتی حریت کانفرنس نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ محمد افضل گورو شہید اور مقبول بٹ شہید کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کرنے کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالا جائے۔ pid_admin February 11, 2026
پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیرنے وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت میں قائم عوامی حکومت کی دور اندیش پالیسیوں کو نظریہ استحکام پاکستان، پاکستانیت کے فروغ، قومی تشخص، ریاستی وقار، تحریک آزادی کشمیر کو حقیقی انداز میں اُجاگر کرنے کیلئے لائف لائن کا کردار ادا کر رہی ہے pid_admin February 11, 2026
آزاد جموں و کشمیر میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے۔ pid_admin February 11, 2026
آزاد جموں و کشمیر میں نوجوانوں کے لیے حکومت کا بڑا اقدام، وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کے تحت بلاسود قرضہ جات کے حصول کے لیے 35 ہزار درخواستیں موصول۔ pid_admin February 11, 2026
نظامت اعلٰی تعلقات عامہ کی جانب سے کئی دہائیوں پر محیط شاندار اور مثالی خدمات سرانجام دینے والے ناظم تعلقات عامہ راجہ امجد حسین منہاس کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک نہایت پروقار، باوقار اور یادگار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin February 11, 2026
وزیر اطلاعات، اوقاف و مذہبی امور آزاد کشمیر چوہدری محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ابھرنے والی حقوق تحریک عوامی مسائل، سیاسی خلا اور ادارہ جاتی کمزوریوں کے تناظر میں ایک فطری اور آئینی ردِعمل تھی، جسے حکومت نے ہمیشہ تحمل، برداشت اور ذمہ داری کے ساتھ ڈیل کیا۔ pid_admin February 11, 2026
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مظفرآباد میں منعقد ہونے والے اوورسیز کنونشن کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ pid_admin February 11, 2026
وزیر خزانہ و ان لینڈ ریونیو آزاد کشمیر چوہدری قاسم مجید سے یونائیٹڈ ڈاکٹرز فورم کے وفد نے ملاقات کی۔ pid_admin February 11, 2026