وزیر اعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے اویس شوکت ایڈووکیٹ کو لیگل ایڈوائزر محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ تعینات ہونے پر نوٹیفکیشن حوالہ کیا۔ pid_admin February 23, 2026
وزیر صحت عامہ آزاد کشمیر سید بازل علی نقوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ آزاد کشمیر ڈاکٹر سردار آفتاب حسین نے کارڈیک سرجری ہسپتال مظفرآباد کا اچانک دورہ کیا۔ pid_admin February 23, 2026
نو تعینات چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفٰی مغل نے بطور چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ pid_admin February 23, 2026
حسب ہدایت ڈپٹی کمشنر منیر احمد قریشی محکمہ اوزان و پیمائش کے انسپکٹر نے مظفرآباد شہر میں واقع مختلف ایریانیلم پل، ٹالی منڈی شوکت لائن خان مارکیٹ اور گھڑی پن چوک میں واقع چکن شاپس کی انسپکشن کی گی ۔ pid_admin February 20, 2026
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے رمضان المبارک کے آغاز پر کہا ہے کہ انتظامیہ اپنی ذمہ داریاں پوری مستعدی، دیانتداری اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ سر انجام دے۔ pid_admin February 20, 2026
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے نوتعینات انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر کیپٹن (ر) ڈاکٹر لیاقت علی ملک نے ملاقات کی۔ pid_admin February 20, 2026
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے اہلِ اسلام کو ماہِ رمضان المبارک کی آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ pid_admin February 20, 2026
سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی آزادحکومتِ ریاست جموں و کشمیر محمد راشد حنیف نے سینٹرل پریس کلب مظفرآباد کا دورہ کیا اور نومنتخب کابینہ کو مبارکباد دی ۔ pid_admin February 19, 2026
کمشنر مظفرآباد ڈویژن بدر منیر کی زیر صدارت رمضان المبارک کے دوران سستا بازار کے قیام، پرائس کنٹرول اور ٹریفک مینجمنٹ کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin February 19, 2026
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے انگلونورڈ انٹرنیشنل اسکول کا دورہ کیا۔ pid_admin February 19, 2026
چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر /چئیرمین لا کمیشن جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں لا کمیشن کا پانچواں اجلاس سپریم کورٹ کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔ pid_admin February 19, 2026