آزادکشمیر کے وزیر خوراک جاوید اقبال بڈھانوی کی زیر صدارت فوڈ پالیسی 2022 کا ازسر نو جائزہ لینے کے لیے محکمہ خوراک کا اجلاس منگل کے روز منعقد ہوا۔ pid_admin February 18, 2026
سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں ممبران اسمبلی سردار میراکبرخان، نثار انصر ابدالی، احمد رضا قادری، سردار حسن ابراہیم اور سردار عامر الطاف کی جانب سے ترلائی امام بارگاہ پر خود کوش حملے اور کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمتی قراردادیں پیش کی گئی جسے متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ pid_admin February 18, 2026
اوورسیز کشمیریز کنونشن 2026″ میں آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال، اوورسیز کشمیریوں کو درپیش مسائل اور چیلنجز، بزنس اینڈ انسوسٹمنٹ اور یوتھ اینڈ جینڈر پر وزراء حکومت، سیکرٹریز حکومت، صحافی، متعلقہ شعبے کے ماہرین اور سول سوسائٹی کے نمائندوں پر مشتمل گروپ ڈسکشنز کے لب لباب پر گروپ لیڈران نے کنونشن کے شرکاء کو آگاہ کیا۔ pid_admin February 17, 2026
قائمقام صدر آزاد جموں وکشمیر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو کشمیری عوام کے حق کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہوتا ہے۔ pid_admin February 17, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مکمل ہوم ورک اور واضح حکمتِ عملی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ pid_admin February 17, 2026
وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے “اوورسیز کشمیریز گریونسز ریڈریسل پورٹل” کا افتتاح کر دیا۔ pid_admin February 17, 2026
آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے زیراہتمام اووسیز پاکستانیز فاونڈیشن کے تعاون سے منعقدہ اوورسیز کشمیریز کنونشن 2026 سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی اور کشمیری ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ہر سال اربوں ڈالر وطن بھیج کر ملکی معیشت کو مضبوط بنا رہے ہیں۔ pid_admin February 17, 2026
وزیر اعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ آج کی اوور سیز کشمیری کانفرنس کوئی رسمی اجتماع نہیں بلکہ آزادکشمیر کے روشن اور معاشی طور پر مستحکم مستقبل کا عملی آغاز ہے۔ pid_admin February 17, 2026
آزاد جموں و کشمیر کے ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی نے راولپنڈی پونچھ ہاؤس میں قائم الیکشن کمیشن کے دفتر کا دورہ کیا۔ pid_admin February 17, 2026
اوورسیز کشمیریز کنونشن 2026″ میں شرکت کے لئے آنے والے اوورسیز کشمیریز کا انٹری پوائنٹ کوہالہ پہنچنے پر فقید المثال استقبال کیا گیا۔ pid_admin February 16, 2026
یونین کونسل انوار شریف میں تاریخ رقم، پاکستان پیپلز پارٹی کا شاندار اور تاریخی عوامی پاور شو، عوام، کارکنان اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت۔ pid_admin February 16, 2026
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر فیصل ممتازراٹھور نے کہا ہے کہ اوورسیز کشمیری ریاست کا قیمتی اثاثہ ہیں اور حکومت آزاد کشمیر ان کے ساتھ روابط مضبوط بنانے، ان کی تجاویز سے استفادہ کرنے اور انہیں ریاست کی ترقی میں مؤثر کردار ادا کرنے کے مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ pid_admin February 16, 2026