دارالحکومت مظفرآباد کی خوبصورتی، تزئین و آرائش اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے ضلعی انتظامیہ اور بلدیہ نے مربوط اور مؤثر اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ pid_admin March 31, 2026
آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفی مغل کی صدارت میں آئندہ عام انتخابات 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں کے سربراہان ،نمائندگان ،مہاجرین جموں و کشمیر مقیم پاکستان کے ارکان اسمبلی و نمائندگان کے ساتھ مشاورت کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ pid_admin March 31, 2026
ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر شوکت جاوید میر کا دورہ ہٹیاں بالا۔ پارٹی کے سینئر نائب صدر امیدوار اسمبلی حلقہ چھ صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر ایڈووکیٹ،خورشید اعوان ایڈووکیٹ،اسد ارشد چغتائی ایڈووکیٹ،ارسلان ایڈووکیٹ سمیت پارٹی عہدیداروں، کارکنوں، بلدیاتی اداروں کے ممبران، سرکاری محکموں کے آفیسران،طلباء، تاجروں اور صحافیوں سے ملاقاتیں۔ pid_admin March 26, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin March 26, 2026
کمشنر مظفرآباد ڈویژن بدر منیر کی زیر صدارت شہر کی بیوٹیفکیشن کےحوالہ سے ترقیاتی ادارہ مظفرآباد کااجلاس بدھ کے روز منعقد ہوا۔ pid_admin March 26, 2026
وزیر اطلاعات و مذہبی امور آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری محمد رفیق نیئر نے حریت رہنما آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو دہلی کی عدالت کی جانب سے دی جانیوالی سزا کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انصاف کا قتل قرار دیا ہے۔ pid_admin March 26, 2026
قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے آسیہ اندرابی اور انکی ساتھی کشمیری خواتین کی سزا کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے pid_admin March 26, 2026
سیکرٹری الیکشن کمیشن (ترجمان)کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات جو کہ اس سال کے وسط میں منعقد کروائے جانے ہیں pid_admin March 25, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر فیصل ممتازراٹھور نے کہا ہے کہ ہم نے مشکل حالات میں ذمہ داری سنبھالی، وسائل محدود مسائل لامحدود، عرصہ مختصر ٹارگٹ دور اور کٹھن لیکن جذبہ اور عزم ہو تو ممتاز حسین راٹھور کے 9 ماہ بھی یاد رہتے ہیں۔ pid_admin March 25, 2026
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے گزشتہ دنوں بے دردی سے قتل کیے جانے والے رفاقت گجر کی والدہ سے ملاقات کی۔ pid_admin March 25, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ غربت، بے روزگاری اور افلاس سے ہے pid_admin March 25, 2026
عوامی خدمت کے مشن کو تقویت۔ وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) حویلی کی اہم شخصیات نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ pid_admin March 25, 2026