News & Updates

Take a break and read all about it

ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر فاروق احمد نور سے قومی ادارہ برائے صحت این آئی ایچNIHاسلام آباد و یو ایس ایڈUSAIDکے نمائندگان نے ملاقات کی اس ملاقات ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ایڈمن ڈاکٹر محمد ادریس ؛ایڈیشنل ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر محمد فاروق اعوان ؛ڈائریکٹر مظفرآباد ری یبلیٹیشن و فوکل پرسنIDSRڈاکٹر احمد جنید؛ڈائریکٹر ٹریننگ و فوکل پرسنPDSRUڈاکٹر مرتضیٰ گیلانی بھی موجود تھے۔

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے ملاقات۔اس موقع پر چیف سیکرٹری آزادکشمیر داؤد محمد بڑیچ بھی موجود تھے۔اس موقع پر چیئرمین پرسن ڈاکٹر امجد ثاقب نے بتا یا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ایک لاکھ سے زائد خاندانوں کی کفالت کر رہے ہیں