سیکرٹری کھیل ، ثقافت و امورنوجواناں محترمہ مدحت شہزاد کی زیر صدارت ’اے جے کے یوتھ سمٹ 2023‘ کے انتظامات کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا pid_admin November 21, 2023
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کے اعزاز میں گذشتہ روز وزیر مال چوہدری محمد اخلاق نےعشائیہ دیا۔ pid_admin November 21, 2023
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت محکمہ ان لینڈ ریونیو کا اجلاس منعقد ہوا. pid_admin November 21, 2023
آزادجموں و کشمیر کے وزیر سیاحت ،آثار قدیمہ وزیراعظم و معدنی وسائل سردار فہیم اختر ربانی کے چھوٹے بھائی سردار کلیم اختر ربانی کی نماز جنازہ بلوچ میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق ،وزراء حکومت اظہر صادق ،راجہ فیصل ممتاز راٹھور ،ملک ظفر ،چوہدری اخلاق ، دیوان چغتائی ،سردار محمد حسین ایڈووکیٹ، قاسم مجید، سردار عامر الطاف ، یاسر سلطان، معاون خصوصی احمد صغیر ،ممبر کشمیر کونسل سردار عبدالرزاق ، پیر نورلعارفین ، پیر شمس العارفین،پیر زاہد قاسمی سمیت سیاسی و سماجی شخصیات سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ مرحوم کا نماز جنازہ پیر فضل ربانی سجادہ نشین دربار عالیہ نیریاں شریف نے پڑھایا pid_admin November 20, 2023
ترجمان آزادکشمیر حکومت و وزیرخزانہ عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم چوہدری انوار الحق قومی سوچ کے حامل رہنما ہیں، وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے تعمیر و ترقی کے منصوبوں میں میرٹ کی پالیسی کو فروغ دیا۔کسی کو تعصب کا نشانہ نہیں بنایا گیا، pid_admin November 20, 2023
ترجمان آزادکشمیر حکومت و وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے ہری پور میں سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان کے والد سابق وزیر خارجہ و سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور بعدازاں مرحوم کے گھر جاکر فاتحہ خونی بھی کی pid_admin November 20, 2023
وزیر زراعت سردار میر اکبر خان کی صدارت میں سیکرٹریٹ زراعت میں اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری زراعت جاوید ایوب کے علاوہ ناظم اعلیٰ اسماء، ناظم اعلیٰ لائیو سٹاک،ناظم زراعت توسیع، ناظم پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اور دیگر آفیسران نے شرکت کی pid_admin November 20, 2023
پاکستان کے نگراں وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل(ر)انور علی حیدر نے آزادجموں وکشمیر کا دورہ کیا۔ وزیر دفاع نے لائن آف کنٹرول کے باغ اور پانڈو سیکٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں موجودہ صورتحال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیر دفاع نے دارلحکومت مظفرآبادمیں یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اورشہدا کے بلندی درجات کیلئے دعا کی pid_admin November 20, 2023
ترجمان آزادکشمیر حکومت و وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کی زیر قیادت حکومت میرٹ اور انصاف کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے ، وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کی ہدایات کے مطابق وزراء اپنے اپنے حلقہ انتخاب کے تعمیر و ترقیاتی کے کاموں سمیت دیگر اموار کی انجام دہی میں مکمل بااختیار ہیں pid_admin November 20, 2023
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے سابق سپیکر و وزیر خارجہ گوہر ایوب خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے pid_admin November 20, 2023
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ علم ایک ایسی طاقت ہے جس سے ستاروں پر کمند اور دلوں پر حکمرانی کی جا سکتی ہے. اس خطہ میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جسے تربیت کے سانچے میں ڈھالنےکی ضرورت ہے pid_admin November 15, 2023
صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیز بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پونچھ یونیورسٹی کے لئے سات ارب روپے سے زائد کے میگا پروجیکٹس کاافتتاح pid_admin November 14, 2023