آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعہ کے روز سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت منعقد ہوا pid_admin April 29, 2024
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی سالانہ کارکردگی رپورٹ برائے سال 2023ء پیش کی pid_admin April 29, 2024
دنیابھر کی طرح آزادکشمیر و پاکستان میں عالمی یوم ملیریا اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا گیا کہ ”ملیریا کا علاج کل نہیں آج”،محکمہ صحت عامہ آزادکشمیر کے زیراہتمام عالمی یوم ملیریاکے موقع پر آزادکشمیر کے تینوں ڈویژن میں اس دن کی مناسبت سے واک،سیمینار،ز مذاکرے،تقاریب کاانعقاد کیا۔ pid_admin April 26, 2024
وزیر برائے جموں و کشمیر لبریشن سیل محترمہ امتیاز نسیم نے چوہدری غلام عباس کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری غلام عباس ایک عظیم رہنما تھے، pid_admin April 25, 2024
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام سے کشمیر کونسل کے ممبران نے منگل کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔کشمیر کونسل کے وفد میں خواجہ طارق سعید ایڈوکیٹ ، شجاع راٹھور، یونس میر، حنیف ملک،سردار رزاق اور سردار عدنان خالد شامل تھے pid_admin April 24, 2024
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے سابق امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر عبدالرشید ترابی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی. pid_admin April 24, 2024
آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ ودیہی ترقی فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر نے تین دھائیوں بعد بلدیاتی اداروں کو فنڈزفراہم کر دیے ہیں۔ چوہدری انوارالحق کی سربراہی میں اتحادی حکومت نے پہلے مرحلے میں بلدیاتی اداروں کو 411ملین روپے فراہم کیے ہیں pid_admin April 24, 2024
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ رکن قانون ساز اسمبلی سردار حسن ابراہیم کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے تایا سردار جاوید ابراہیم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا pid_admin April 22, 2024
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ آج الحمد للہ اتحادی حکومت کا ایک سال مکمل ہوا ہے اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہوں ،آزادکشمیر کے عوام کو اپنی کارکردگی سے آگاہ کریں گے ،اختیار خالصتا اللہ پاک کی جانب سے کسی بھی شخص کو تقویض کیا جاتا ہے یہ ذمہ داری اس مالک کائنات کی طرف سے ہوتی ہے pid_admin April 22, 2024
ترجمان آزادجموں وکشمیر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلیشمنٹ رولز 1997 میں ترمیم کرتے ہوئے تمام ملازمین کے خلاف اینٹی کرپشن ایکٹ کے تحت انکوائری ہاء کے اختیارات ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن کودے دیئے گئے۔آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے گریڈ 1 تا گریڈ 20 تک کے تمام ملازمین اور آفیسران کے خلاف اینٹی کرپشن ایکٹ 1993 کے تحت انکوائری کرنے کے اختیارات ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلیشمنٹ کو تفویض کر دیئے گئے pid_admin April 17, 2024
ترجمان محکمہ زکوۃ آزادجموں وکشمیر نے کہا ہے کہ غرباء، مساکین، معذور اور بیوگان کو ان کے گھر کی دہلیز پر زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے حکومت آزادکشمیر اہم اقدامات کر رہی ہے pid_admin April 17, 2024