آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی ۔اس موقع پر انہوں نے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کو مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

Share This Post

More To Explore