جہاں جہاں کوئی خامی نظر آتی ہے اس کو ٹھیک کررہاہوں ، پرانا وزیر اعظم ہائوس رینوویٹ کیا ہے اور اب سٹیٹ گیسٹ ہائوس کے طور پر استعمال ہورہاہے ۔ میں خود منسٹر ہائوس میں رہتاہوں ۔سرکاری دفاتر کو کرائے کی عمارتوں سے نکال کر نیو وزیر اعظم ہائوس میں منتقل کرکے مالی بچت کی ہے pid_admin May 8, 2024
1985 سے آج تک تمام سابق وزراءاعظم کے ادوار میں وزیر اعظم ہاؤس کے اخراجات میں سپلمیٹری گرانٹ نظر آئی ہے pid_admin May 8, 2024
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہےکہ پنجاب اور فرنٹیئر کانسٹیبلری عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کو روکنے کیلئے نہیں بلکہ آزاد کشمیر میں ہائیڈرو پاور پراجیکٹس پر کام کرنے والے غیر ملکی انجنیئرز کی سیکورٹی کیلئے تعینات کی گئی ہے۔ روشن پاکستان بھارت کی موت ہے pid_admin May 7, 2024
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے گذشتہ روز زیر تعمیر فلائی اوور نزد سی ایم ایچ کا معائنہ کیا. pid_admin May 6, 2024
نظامت اعلی تحقیق و ترقی نصاب آزاد کشمیر اور ٹیچرز ریسورس سنٹر(TRC) کراچی کے زیر اہتمام موسمیاتی تبدیلی کے بارہ میں تعلیم اور آگاہی حاصل کرنے کے حوالہ سے ٹیچرز ریسورس سینٹر کراچی کے تیارکردہ نصاب برائے موسمیاتی تبدیلی برائے جماعت اول تا دہم کا جائزہ و مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا۔ pid_admin May 6, 2024
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا آزادکشمیر کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی جانب اہم قدم. pid_admin May 3, 2024
کمشنر میرپورڈویژن شوکت علی نے کہا ہے کہ میرپور کے ایف سی پر پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف پولیس غیر جانبدار انداز میں انوسٹی گیشن کررہی ہے pid_admin April 30, 2024
آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر کے سیکرٹری خوراک سردار سہیل اعظم کی زیر صدارت محکمانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز سمیت سٹوریج آفیسر راولپنڈی نے شرکت کی pid_admin April 30, 2024
وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ و سول ڈیفنس چوہدری عامر یاسین نے سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا دورہ کیا۔اس دوران ڈائریکٹر آپریشن سعید الرحمان قریشی نے حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات اور موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے میں بریف کیا۔ pid_admin April 29, 2024
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مودی بھارت میں آئندہ عام انتخابات جیتنے کے لئے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے کیونکہ مودی ہندوتوا کی پالیسی پر گامزن ہے اوریہ الیکشن جیتنے کے لئے مودی ہر نا جائز حربہ استعمال کر سکتا ہے۔ ایسے حالات میں اوورسیز کشمیریوں کو بالخصوص امریکہ میں مقیم کشمیری کمیونٹی کو متحرک ہو کر بین الاقوامی برادری کے سامنے بھارت اور مودی کے ان ظالمانہ عزائم کا پردہ چاک کرنا ہو گا۔ pid_admin April 29, 2024