وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے سابق صدر و وزیر اعظم آزادکشمیر سردار سکندر حیات خان مرحوم کے بھتیجے اور سابق وزیر سردار فاروق سکندر کے چچازاد بھائی انجینئر سردار معظم سرفراز کی وفات پر جملہ خاندان سےتعزیت کا اظہار کیا ہے. وزیراعظم آزاد کشمیر نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے.

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے سابق صدر و وزیر اعظم آزادکشمیر سردار سکندر حیات خان مرحوم کے بھتیجے اور سابق وزیر سردار فاروق سکندر کے چچازاد بھائی انجینئر سردار معظم سرفراز کی وفات پر جملہ خاندان سےتعزیت کا اظہار کیا ہے. وزیراعظم آزاد کشمیر نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے. .

اسلام آباد(پی آئی ڈی) 31 مارچ 2024

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی ہمشیرہ محترمہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

مظفرآباد(پی آئی ڈی) 31 مارچ 2024

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے ڈپٹی کمشنر کوٹلی چوہدری حق نواز کی والدہ محترمہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائ

Share This Post

More To Explore