آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر امجد چوہدری کی قیادت میں ضابطہ اخلاق کمیٹی کے ممبران نے ملاقات کی ۔وفد میں جنرل سیکرٹری اے کے این ایس ظہیر جگوال ،سابق صدر سنٹرل پریس کلب سید افاق شاہ اور سینئر صحافی سردار ذولفقار شامل تھے pid_admin May 31, 2024
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولاناپیر محمد مظہر سعید شاہ نے کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام قران ایجوکیشن ماڈل پروگرام آزاد کشمیر کے تحت گورنمنٹ گرلزڈگری کالج آٹھمقام میں منعقدہ مقابلہ ”ناظرہ قرآن و فہم قرآن“ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مولانا پیر مظہر سعید شاہ نے کہا کہ قرآن کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہم دنیا و آخرت دونوں میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ pid_admin May 31, 2024
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت آزادکشمیر سٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ کمیشن کا اجلاس ایوان وزیراعظم میں منعقد ہوا pid_admin May 30, 2024
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا میرواعظ مولوی محمد فاروق ، خواجہ عبدالغنی لون اور شہدائے حول کے یوم شہادت کے موقع پر خصوصی پیغام۔ pid_admin May 22, 2024
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت آزاد جموں و کشمیر میڈیکل کالجز کی گورننگ باڈی کا اجلاس وزیراعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا. اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور, وزیر تعمیرات عامہ چوہدری اظہر صادق, سردار حسن ابراہیم, چیف سیکرٹری آزادکشمیر داؤد محمد بڑیچ pid_admin May 22, 2024
President Azad Jammu and Kashmir Barrister Sultan Mehmood Chaudhry has said that the government was paying special attention to the construction and development of the Neelum Valley. pid_admin May 20, 2024
حکومت آزادکشمیر کےترجمان و وزیر خزانہ عبد الماجد خان نے سستی بجلی اور سستے آٹے کی مد میں آزاد کشمیر کی عوام کیلئے 23 ارب روپے کے تاریخی پیکج کی فراہمی پر وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور عسکری قیادت کا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری قوم تاریخی پیکج کی فراہمی پر پاکستانی قیادت کی شکرگزار ہے pid_admin May 15, 2024
وزیراعظم آزاد کشمیر کا مظفرآباد میں ناخوشگوار واقعہ میں 3 انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار pid_admin May 14, 2024
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی موجودہ صورتحال پر صدر پاکستان آصف علی زرداری ،وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے جو اہم کردار ادا کیا ہے pid_admin May 14, 2024
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندگان کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔اس موقع پر وزیر حکومت جاوید بڈھانوی،چیئرمین وزیراعظم معائینہ و عملدرآمد کمیشن پیر مظہرسعید شاہ اور مشیر وزیراعظم سردار احمد صغیر بھی موجود تھے۔وزیراعظم نے کہا کہ میرے دروازے مذاکرات کیلیے ہمہ وقت کھلے ہیں،ترقیاتی بجٹ پر کٹ لگا کر عوام کو ریلیف دیں گا pid_admin May 13, 2024
عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندگان کو مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں۔ وفاقی حکومت سے بامقصد مذاکرات کے دور ہوئے جن کی وجہ سے ہمارے مسائل حل ہونگے pid_admin May 13, 2024
حکومت آزادکشمیر کے وزیرداخلہ و موسٹ سینئر وزیرکرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور، وزیر بلدیات فیصل ممتاز راٹھور اور وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی نے کہا ہے کہ عوام کے جان ومال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے ، حکومت اپنی ذمہ داری ادا کرنے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے pid_admin May 10, 2024