جہاں جہاں کوئی خامی نظر آتی ہے اس کو ٹھیک کررہاہوں ، پرانا وزیر اعظم ہائوس رینوویٹ کیا ہے اور اب سٹیٹ گیسٹ ہائوس کے طور پر استعمال ہورہاہے ۔ میں خود منسٹر ہائوس میں رہتاہوں ۔سرکاری دفاتر کو کرائے کی عمارتوں سے نکال کر نیو وزیر اعظم ہائوس میں منتقل کرکے مالی بچت کی ہے

جہاں جہاں کوئی خامی نظر آتی ہے اس کو ٹھیک کررہاہوں ، پرانا وزیر اعظم ہائوس رینوویٹ کیا ہے اور اب سٹیٹ گیسٹ ہائوس کے طور پر استعمال ہورہاہے ۔ میں خود منسٹر ہائوس میں رہتاہوں ۔سرکاری دفاتر کو کرائے کی عمارتوں سے نکال کر نیو وزیر اعظم ہائوس میں منتقل کرکے مالی بچت کی ہے ۔ برادری ازم کو ختم اور علاقائی ازم کو روکا ہے ۔ جہاں جہاں ہاتھ پڑتا ہے مسائل کا خاتمہ کررہا ہوں ۔ جھوٹ فراڈ پر مبنی بیانیہ کے محرکات سب جانتے ہیں ۔ سب سے زیادہ سبسڈی آزادکشمیر میں دی جارہی ہے ۔ انتشار قبول نہیں لیکن پرامن احتجاج کا حق ہر کسی کو حاصل ہے ۔ جھوٹے ایجنڈے کو قانون نافذ کرنے والے ادارے ڈھنکے کی چوٹ پر روکیں گے ۔

وزیر اعظم آزادکشمیر کی میڈیا نمائندگا ن سے گفتگو

Share This Post

More To Explore