وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا آزادکشمیر کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی جانب اہم قدم.
وزیراعظم آزاد کشمیر نے ایک سال قبل اپنے کئے گئے وعدے کو پورا کردیا
آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آزادکشمیر سوشل پروٹیکشن انڈوومنٹ فنڈ کے لئے 09 ارب 12 کروڑ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کی متفقہ طور پر منظوری دے دی
آزادکشمیر سوشل پروٹیکشن آرڈیننس ایوان میں پیش کر دیاگیا.
آردیننس کے تحت یتیموں. بیواؤں, بے سہارا, طلاق یافتہ اور معذور افراد کے لئے مالی امداد ان کی دہلیز پر فراہم کی جائے گی. وزیراعظم آزادکشمیر
ریاست کے ان طبقات میں جن میں احساس محرومی پایا جاتا تھا یہ پروگرام ان کی ویلفیئر کے لئے ہے۔ چوہدری انوارالحق

