وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا سانحہ 9 مئی پر خصوصی بیان

9 مئی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ہے،وزیراعظم آزادکشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا سانحہ 9 مئی پر خصوصی بیان

9 مئی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ہے،وزیراعظم آزادکشمیر

9 مئی کے مجرموں کو سزا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے ،چوہدری انوارالحق

شہداء پاکستان ہمارے ملک کا سرمایہ ہیں ،وزیراعظم آزادکشمیر

شہداء پاکستان وہ عظیم لوگ ہیں جنہوں نے ملک و قوم کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے،چوہدری انوارالحق

جن افراد نے شہداء کی یادگاریں کی بے حرمتی کی وہ معافی کے قابل نہیں ہیں،وزیراعظم آزادکشمیر

شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی ہونی چاہیے ،وزیراعظم آزادکشمیر

Share This Post

More To Explore