وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولاناپیر محمد مظہر سعید شاہ ایک روزہ دورے کیلئےنیلم پہنچ گئے pid_admin July 4, 2024
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولاناپیر محمد مظہر سعید شاہ نے کمپیوٹر ائزڈ اراضی ریکارڈ سنٹر آٹھمقام کا دورہ کیا pid_admin July 4, 2024
سیکرٹری وائلڈ لائف و فشریز عامر محمود مرز اکی ہدایت پر پٹہکہ میں چیڑ بن درخت کی چوٹی پر پھنسے تیندوے کو محکمہ وائلڈ لائف عملہ نے بروقت اقدام کرتےہوئے ریسکیو کر لیا pid_admin July 3, 2024
وزیر اطلاعات پیر مظہر سعید شاہ نے کہاہے کہ ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ سے قیدیوں کے فرار کے معاملہ میں سوشل میڈیا پر بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے pid_admin July 2, 2024
ایس ایچ او تھانہ ہٹیاں بالا کے مطابق مین بازار چکار میں بقال اور تھکیال برادریوں کے درمیان گاڑی کھڑی کرنے پر معمولی اختلاف کے نتیجے میں جنم لینے والے تنائو کو ختم کردیا گیا ہے ۔ تنازعہ ابتدا میں طول پکڑگیا جس کے باعث دونوں پارٹیوں کی طرف سے ایک دوسرے پر پتھرائو کیاگیا pid_admin July 2, 2024
کمشنر پونچھ ڈویژن کے آفس سے جاری پریس ریلیز میں کہاگیا ہے کہ راولاکوٹ میں جیل توڑ کر فرار ہونے والے مفروروں کی گرفتاری کیلئے پونچھ ڈویژن کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر ہمہ وقت چیکنگ کی جارہی ہے۔پولیس نے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے کر تمام علاقوں میں تلاش شروع کی ھوئی ھے pid_admin July 2, 2024
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ این جی اوز ریاست کی فلاح و بہبود میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں غریب اور مستحق لوگوں کی امداد سمیت فلاحی اقدامات لائق تحسین ہیں حکومت ایسے ہر فورم کی حمایت کرتی ہے جو عوامی فلاح کے لیے ہو ہم سب نے ملکر ریاست کی عوام کو مشکلات سے نکالنا ہے pid_admin July 1, 2024
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے دورہ باغ کے دوران صدر انجمن تاجران باغ افتخار زمان کی والدہ کی وفات پر انکے گھر جا کر تعزیت کی pid_admin July 1, 2024
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام پر ایک روپیہ ٹیکس نہیں لگایا، بجلی آٹے پر سبسڈی دے کر عوام کو مشکلات سے دور رکھا ہے، باغ کی عوام کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں، بلدیاتی نمائندگان کے مینڈیٹ کی قدر کرتا ہوں pid_admin July 1, 2024
آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ حکومت آزاد جموں و کشمیر نے آئندہ مالی سال کے لئے 44ارب روپے کا ترقیاتی پروگرام مرتب کیا ہے۔آئندہ سالانہ ترقیاتی میزانیہ میں 34فیصد رسل و رسائل، 11فیصدتعلیم، 11 فیصد پاور،8 فیصدلوکل گورنمنٹ، 7 فیصدصحت عامہ، 6 فیصدفزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ جبکہ بقیہ 23فیصددیگر پیداواری و سماجی شعبہ جات وغیرہ کے لیے مختص کئے گئے ہیں۔بہترین کارکردگی کا کریڈٹ وزیراعظم چوہدری انوارالحق اور انکی ٹیم کو ملنا چاہیے۔ مالی مشکلات کے باوجود حکومت نے آٹا بجلی سستی کی، سوشل پروٹیکشن ٹرسٹ فنڈ قائم کیا، اربوں کی بچت کی pid_admin June 28, 2024
سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں جمعرات کے روز بجٹ پربحث میں حصہ لیتے ہوئے آزادکشمیر کے وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا کہ آزادخطہ کا بنیادی مقصد تحریک آزادی کشمیر کا بیس کیمپ تھا، اس خطے کو تمام سہولیات اسی وجہ سے دی گئیں کہ کہ یہ بیس کیمپ بنے گا۔ہندوستان میں تیسری مرتبہ گجرا ت کے قصائی مودی کی حکومت آئی pid_admin June 28, 2024