News & Updates

Take a break and read all about it

دیولیاں لیسوا بائی پاس جیپ حادثے میں جاں بحق 14 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ، وزیر قانون، انصاف وپارلیمانی امور میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ، ضلعی انتظامیہ، نیلم بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات، صحافی، سول سوسائٹی اور عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی