ہندوستان کی بربریت اور جارحیت کا شکار کشمیری بچوں کے دن کی مناسبت سے کشمیر پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے محکمہ جنگلات آزاد کشمیر کے تعاون سےجلا ل آباد مظفرآباد میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔ pid_admin January 8, 2025
چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی محمد افضل شیخ کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت۔ pid_admin January 8, 2025
کشمیر پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام کشمیر وویمن الرٹ فورم کے تعاون سے “مسئلہ کشمیر اوراقوام متحدہ کا کردار” کے موضوع پر خواتین کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin January 8, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے ہسپتال میں موسٹ سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور کے بیٹے کی عیادت کی. pid_admin January 8, 2025
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کے وعدہ کے مطابق حکومت آزاد کشمیر نے 13 مئی کے احتجاج کے دوران زخمی ہونے والوں میں امدادی چیک تقسیم کر دئیے گے ہیں ۔ pid_admin January 8, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ریاست میں بہتری لانے کیلئے گورننس میں شفافیت کو فروغ دیا ہے. 28 ارب کا بجٹ امانتداری سے ریاست کے شہریوں کی فلاح وبہبود کے لیے خرچ کیا ہے. pid_admin January 8, 2025
ممتاز کشمیری رہنما سابق صدر ریاست اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے سیاسی مشیر خورشید ملت کے ایچ خورشید حسن خورشید کی سالگرہ کی تقریب سپیکر چیمبر میں ہوئی ۔ pid_admin January 8, 2025
آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کا اجلاس جمعرات کے روز سپیکرقانون سازاسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر وممبر اسمبلی چوہدری محمد یاسین، وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ، وزیر سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر عاصم شریف بٹ، وزیر مال چوہدری اخلاق،وزیر شہری دفاع عامر یاسین چوہدری کے حق میں رخصت اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی۔ pid_admin January 3, 2025
صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin January 3, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ویژن 2025 ڈویلپمنٹ پلان, ہیلتھ ، ایجوکیشن اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے گیم چینجر منصوبہ ثابت ہوگا ۔ pid_admin January 3, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کا 4 جنوری کو ہندوستان کی جارحیت اور بربریت کا شکار کشمیری بچوں کے دن کے طور پر منانے کا فیصلہ۔ pid_admin January 3, 2025
سیکرٹری اطلاعات کل جماعتی حریت کانفرنس مشتاق احمد بٹ نے مظفرآباد سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 5 جنوری کشمیر کی تاریخ میں اہم ترین دن ہے اس دن دنیا بھر میں موجود کشمیری اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ وہ اپنے حق خودارادیت کے حصول تک بھارت کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ pid_admin January 3, 2025