صدر آزاد جموں و کشمیر، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں آج یوم حق خودارادیت کے موقع پر واضح اور دو ٹوک الفا ظ میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ کشمیری کسی صورت تقسیم کشمیر قبول نہیں کریں گے۔ pid_admin January 8, 2025
کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینیر غلام محمد صفی نے ”یوم حق خود ارادیت” کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور انڈیا کو ایک ہی ترازو میں نہیں تولا جا سکتا۔ پاکستان ہمارا دوست اور بھارت ہمارا دشمن ہے۔ pid_admin January 8, 2025
کشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام 05 جنوری ”یوم حق خود ارادیت” کے موقع پربرہان وانی چوک سے اقوام متحدہ کے مبصر دفتر تک ریلی نکالی گئی۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینیر غلام محمد صفی کے ہمراہ مظفرآباد میں اقوام متحدہ کے مبصر کے دفتر میں قرارداد جمع کرائی گئی۔ pid_admin January 8, 2025
آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کا اجلاس اتوار کے روز سپیکرقانون سازاسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔یوم حق خود ارادیت کے موقع پر منعقدہ قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کل جماعتی حریت کانفرنس کے قائدین، حریت رہنماؤں گیلری میں بیٹھ کر دیکھی۔ pid_admin January 8, 2025
وزیر اطلاعات آزادکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ کی جانب سے متفقہ قرارداد پیش کی گئی” جنوری 1949 ء کو اقوام متحدہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں پہلی مرتبہ کشمیریوں کے استصواب رائے کے حق کو تعلیم کیا۔ pid_admin January 8, 2025
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر, ریاست کے عوام کی فلاح اہم ترین ترجیح ہے. اولین ترجیح تحریک آزادی کشمیر کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے. pid_admin January 8, 2025
آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ اپنے زور بازو پر کشمیر کی آزادی حاصل کرنے کے لیے کھڑا ہونا ہوگا, اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر پر طویل خاموشی سے مایوسی ہوئی ہے ۔ pid_admin January 8, 2025
وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا کشمیریوں سے استصواب رائے کا وعدہ پورا نہیں ہوسکا، کشمیریوں کی جدوجہد تکمیل پاکستان کے لئے ہے. pid_admin January 8, 2025
آزاد کشمیر میں بچوں کےعالمی دن کو ہندوستان کے مظالم اور جارحیت کا شکار جموں و کشمیر کے بچوں کے نام پر منایا گیا۔ اس سلسلے میں سوشل ویلفئیر اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر آفس سے برہان وانی چوک تک واک کا اہتمام کیا گیا۔ pid_admin January 8, 2025
آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے فیصلے کے روشنی میں آج 04 جنوری 2025 کو بھارتی جارحیت و بربریت کا شکار کشمیری بچوں کے دن کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ pid_admin January 8, 2025
وزیر اطلاعات آزاد جموں و کشمیر، پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کروائے۔ pid_admin January 8, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ کشمیری عوام گزشتہ سات دہائیوں سے اپنے حقِ خودارادیت کے حصول اور آزادی کی تحریک کے لیے بے مثال قربانیاں دے رہے ہیں۔ pid_admin January 8, 2025