کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیر اہتمام دسویں میڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کے پہلے سیشن کے اختتام پر تقریب کا اہتما م کیا گیا ۔ pid_admin December 30, 2024
وادی نیلم کے مقامی افراد اور سیاح موسم سرما کے دوارن احتیاطی تدابیراختیار کریں ۔ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی نیلم نے سیاحوں اور مقامی افراد کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی ۔ pid_admin December 27, 2024
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کا بچہ بچہ افواج پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ pid_admin December 27, 2024
آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں وزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جمون وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ کی جانب سے پیش کردہ قرارداد متفقہ طورپر منظور کر لی گئی ۔ pid_admin December 27, 2024
سابق وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان کی جانب سے آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں پیش کردہ قراردادکو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ۔ pid_admin December 27, 2024
مظفرآباد شہر کی صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی حکمت عملی تیار،نیشنل ھائی وے اتھارٹی، ڈویلپمنٹ اتھارٹی مظفرآباد،، محکمہ شاہرات اور میونسپل کارپوریشن مل کر آئندہ چند روز میں مہم شروع کرینگے pid_admin December 27, 2024
آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات پیر مظہرسعید شاہ نے تحصیل پریس کلب شاردہ کی نو منتخب انتظامیہ برائے سال 2025 سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔ pid_admin December 26, 2024
وزیراطلاعات پیر مظہر سعید شاہ نے دوسٹ بوائز ہائی سکول کے سالانہ نتائج کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ pid_admin December 26, 2024
صدر معلم سردارمحمدانورخان کی سروس کی تکمیل پر ان کے اعزاز میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول شاردہ میں سکول انتظامیہ کے زیراہتمام الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔وزیر اطلاعات پیر مظہرسعید شاہ نےتقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم، صحت اور انفراسٹرکچر کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ pid_admin December 26, 2024
وزیر اطلاعات پیر مظہر سعید شاہ نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول شاردہ کیلئے 30 لاکھ کی لاگت سے تعمیر ہونے والے ملٹی پرپزہال کا افتتاح کر دیا۔ pid_admin December 26, 2024
دسمبر یوم ولادت قائد اعظم محمد علی جناح کے موقع پر پاک فوج کے تعاون سے سول انتظامیہ باغ نے نو تعمیر شدہ یادگار شہدا کا افتتاح کردیا گیا ۔ pid_admin December 26, 2024
محکمہ صحت عامہ آزاد کشمیر، سیو دی چلڈرن انٹرنیشنل اور یونیسیف کے تعاون سے “زچگی کے دوران ماؤں اور بچوں کی غذائیت کو بڑھانے کے لیے کمیونٹی کی خواتین، سرکاری نمائندوں اور اہم اسٹیک ہولڈرز کو شامل کرنے” کے عنوان سے سیمینار منعقدکیا گیا۔ pid_admin December 26, 2024