آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بدھ کے روز سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی صدارت میں منعقد ہوا۔

آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بدھ کے روز سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ نے ایوان میں حالیہ بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والے افواج پاکستان کے شہداء اور سویلین شہدا کے ایصال ثواب، میر واعظ مولوی محمد فاروق اور عبدالغنی لون،وزیرحکومت امتیاز نسیم کے بھائی، توصیف کیانی، منیر قادر سمیت دیگر فوت شدگان کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کروائی۔وزیر قانون و پارلیمانی امور میاں عبدالوحید نے مسودات قانون

The Azad Jammu and Kashmir Ehtesab Bureau (Eighth Amendment) Act, 2025.

اور

The Azad Jammu and Kashmir University of Haveli Act, 2025.

ایوان میں پیش کیے جنہیں ایوان نے متعلقہ سٹینڈنگ کمیٹیز کے سپرد کر دیا۔

Share This Post

More To Explore