محکمہ سول ڈیفنس ضلع مظفرآباد کے زیر اہتمام گھڑی دوپٹہ میں سول ڈیفنس کی وارڈن پوسٹ کے قیام کے سلسلے میں چیئرمین ٹاؤن کمیٹی ممتاز حسین سلہریہ کے دفتر میں رضاکاروں کی رجسٹریشن کا کیمپ قائم کیا گیا۔ pid_admin May 27, 2025
وزراء حکومت عبدالماجد خان، چوہدری محمد اکبر ابراہیم، اکمل حسین سرگالہ، جاوید بٹ، عاصم شریف بٹ اور ڈپٹی اسپیکر چوہدری ریاض احمد نے کہا ہے کہ مقامی اور مہاجر کی تفریق کر کے کشمیریوں کے درمیان تقسیم کی سازش کی جارہی ہے۔ pid_admin May 27, 2025
آزاد جموں وکشمیر انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے حکومت آزاد کشمیر کے ای گورننس ویژن کے تحت سٹیٹ سبجیکٹ و ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کے اجراء کے لیے ایپلیکیشن و سسٹم تیار کر لیا۔ pid_admin May 27, 2025
ڈپٹی کمشنر/چیئرمین ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی مظفرآبادمدثر فاروق کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی مظفرآباد کا پانچوں اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin May 27, 2025
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرآباد (جنرل) عمران عباس نقوی کی زیر صدارت پولیو مہم کے حوالہ سے اجلاس منعقدہوا۔ pid_admin May 27, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے گرلز ڈگری کالج میانی بانڈی کا معائنہ کیا. pid_admin May 26, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کو محکمہ پبلک ہیلتھ کے حکام کی ڈوبہ ہوتریڑی واٹر سپلاٸی کے حوا لے سے بریفنگ۔ pid_admin May 26, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیرصدارت محکمہ فیزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ کا اجلاس کا منعقد ہوا pid_admin May 26, 2025
وفاقی محتسب کے ریجنل کمشنر آئی آر ڈی منصور قادر ڈار نے کہا ہے کہ آزادجموں وکشمیر میں موبائل و انٹرنیٹ سروس کو بہتر بنانے کیلئے کام کررہے ہیں۔ pid_admin May 26, 2025
وزیر حکومت پروفیسر محترمہ تقدیس گیلانی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرآباد ڈاکٹر عبدالمتین نے بچوں کو پولیو کے قطرے اور وٹامن اے کے قطرے پلا کر افتتاح کیا۔ pid_admin May 26, 2025
آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا اور مضر صحت اشیاء کا کاروبار کرنے والی اشخاص کے خلاف سخت کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ pid_admin May 26, 2025
وزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ سے آذربائیجان ٹیلیویژن اے۔زیڈ ٹی وی کے وفد نے الماز محمود نصیبووا کی سربراہی میں ملاقات کی ۔ pid_admin May 26, 2025